IND vs ENG 2nd T20: تلک ورما کی شاندار نصف سنچری کے ساتھ بھارت نے سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دی
بھارت نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ٹیم انڈیا نے سنیچر کو چنئی میں کھیلے گئے میچ میں سنسنی خیز جیت درج کی۔