IND vs ENG: چیمپئنز ٹرافی سے پہلے ٹیم انڈیا کی شاندار جیت، ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کو 142 رنز سے دی شکست
احمد آباد میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 142 رنز سے شکست دے دی۔ ٹیم انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 356 رنز کا بڑا اسکور بنایا تھا جس کے جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 214 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
50 ون ڈے اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بنے شبمن گل، تیسرے ون ڈے میں بنائی شاندار سنچری
شبمن گل نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں سنچری بنا کر کئی بڑے ریکارڈ اپنے نام کر لیے ہیں۔ احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں گل نے 112 رنز بنائے۔
IND vs ENG 2nd ODI: ٹیم انڈیا نے انگلینڈ کو دی شکست، روہت کی سنچری کی بنیاد پر 4 وکٹ سے درج کی جیت
کٹک میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا نے تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں 2-0 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی ہے۔
Rohit Sharma Century: روہت شرما نے کٹک میں اسکور کی دھماکہ خیز سنچری، انگلینڈ کے خلاف توڑ ڈالے کئی ریکارڈ
روہت شرما نے انگلینڈ کے خلاف کٹک میں دھماکہ خیز سنچری اسکور کی۔ روہت نے ٹیم انڈیا کے لیے شاندار بلے بازی کی اور اپنے کیریئر کی 32ویں سنچری بنائی۔ روہت کی اننگ میں 10 چوکے اور 7 چھکے شامل ہیں۔
Virat Kohli Injury: وراٹ کوہلی کے مداحوں کے لئے بڑی خبر، انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں کھیلنے کا حتمی فیصلہ
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ اتوار کو کٹک، اڈیشہ میں کھیلا جائے گا۔ اس میچ کے حوالے سے سب کی نظریں وراٹ کوہلی کی فٹنس پر تھیں۔ کوہلی کا پہلے میچ سے باہر ہونا سب کے لیے حیرانی کا باعث تھا۔
Shreyas Iyer IND vs ENG 2nd ODI: کیا شریاس ائیر دوسرے ون ڈے میں ٹیم سے باہر ہوجائیں گے؟ چونکا دینے والی خبر آئی سامنے
قابل ذکر بات یہ ہے کہ وراٹ کوہلی چوٹ کی وجہ سے ناگپور ون ڈے میں نہیں کھیلے تھے۔ اسی وجہ سے شریاس ائیر کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا۔
IND vs ENG 1st ODI: کلدیپ ۔سندر۔ پنت آؤٹ، ورون چکرورتی اور ارشدیپ ان، پہلے ون ڈے میں ایسی ہوگی بھارت کی پلیئنگ الیون
ون ڈے ٹیم میں ہندوستان کا ٹاپ آرڈر پہلے سے ہی طے ہے۔ کپتان روہت شرما اور نوجوان اسٹار شبمن گل اننگز کا آغاز کرتے نظر آئیں گے۔ اس کے بعد وراٹ کوہلی کا تیسرے نمبر پر کھیلنا یقینی ہے۔
IND vs ENG 3rd T20: ورون چکرورتی نے اکیلے واپس بھیجی انگلینڈ کی آدھی ٹیم، بھارت میں پہلی بار کیا یہ کارنامہ
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ راجکوٹ میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ میں ورون چکرورتی کی شاندار بولنگ دیکھنے کو ملی۔ انہوں نے اپنے 4 اوور کے اسپیل میں انگلینڈ کی آدھی ٹیم کو آؤٹ کرکے واپس بھیجا۔
IND vs ENG: بھارت کے اسٹار کھلاڑی کو ملی وارننگ، انگلینڈ کے خلاف ایسانہیں کیا تو ٹیم انڈیا سے کردیا گیا جائے گا ڈراپ
آکاش چوپڑا نے ابھیشیک شرما کی فارم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'ابھیشیک کی فارم میں اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے،
IND vs ENG T20 Squad Announcement: بھارت نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا کیا اعلان، شامی کریں گے واپسی
بھارت نے انگلینڈ کے خلاف 22 جنوری سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم انڈیا سوریہ کمار یادو کی کپتانی میں کھیلے گی۔ تجربہ کار بولر محمد شامی کی واپسی ہوئی ہے۔