World Bullish on India: عالمی برادری کر رہی ہے ہندوستان کے پبلک ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور جامع ترقی کی تعریف: آئی ایم ایف
2002 سے 2013 تک، مجموعی عنصر کی پیداواری ترقی، اس کی شرح اوسطاً 1.3 فیصد سالانہ تھی۔ 2014 سے اب تک یہ 2.7 فیصد سالانہ رہی ہے۔ سبرامنیم نے کہا کہ دوسرے الفاظ میں، پیداواری صلاحیت گزشتہ مدت کے مقابلے میں دگنی سے بھی زیادہ بڑھ گئی ہے۔
India’s inclusive growth applauded: بین الاقوامی برادری ہندوستان کی اقتصادی ترقی اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی کر رہی ہے تعریف: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر
سبرامنیم نے کہا کہ 2015 میں ہندوستان کی عالمی جدت طرازی کی درجہ بندی 85 ویں تھی، جب کہ 2024 میں یہ درجہ بندی 39 ویں ہو جائے گی۔ اس کے علاوہ، ہندوستان نے ’کاروبار کرنے میں آسانی‘ کی درجہ بندی میں بھی بہتری لائی ہے۔ 2014 میں ہندوستان کا درجہ 140 تھا جو اب 60 کے قریب ہے۔
IMF approves $7 billion bailout package for Pakistan: آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کو دی منظوری، لیکن ان سخت شرائط کے ساتھ
پاکستان نے آئی ایم ایف سے جن وعدوں کا اظہار کیا ہے وہ شریف حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن سکتے ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے جن اصلاحات کا وعدہ کیا ہے ان پر عمل درآمد مشکل ہوگا۔
Pakistan News: پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ افراد کے غربت کی لکیر سے نیچے آنے کا خطرہ: ورلڈ بینک
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کی اجرتوں میں صرف پانچ فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ افراط زر 30 فیصد سے زیادہ ہے۔
IMF to give the relief package to Pakistan: پاکستان کو ریلیف پیکج کی آخری قسط دینے پر متفق ہوا انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ، جاری کرے گا 1.1 ارب ڈالر کی رقم
آئی ایم ایف نے یہ بھی اعلان کیا کہ پاکستان نے ایک نیا درمیانی مدتی بیل آؤٹ پیکج لینے میں دلچسپی ظاہر کی ہے اور آنے والے مہینوں میں بات چیت شروع ہو جائے گی۔
Pakistan Economic Relief: پاکستان کے خالی خزانے کیلئے راحت کی خبر ،جلد ملنے والی ہے بڑی مدد
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کیلنڈر کے مطابق اجلاس 8 جنوری اور 10-11 جنوری کو شیڈول ہیں۔ گزشتہ روز پاکستان کے معاملے پر بات ہونی ہے جس میں 3 ارب امریکی ڈالر کے 'اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ' کے تحت 700 ملین امریکی ڈالر کی اگلی قسط کی ممکنہ طور پر حتمی منظوری دینے کی تیاریاں کی گئی ہیں۔
IMF praises India’s economic performance: آئی ایم ایف نے ہندوستان کی اقتصادی کارکردگی کی ستائش کی، ملک کو ‘اسٹار پرفارمر’ قرار دیا، کہا- رواں مالی سال میں 6.3 فیصد کی شرح سے ترقی کر سکتی ہے ہندوستان کی معیشت
آئی ایم ایف نے آر بی آئی کے فعال مانیٹری پالیسی کے موقف اور قیمتوں کے استحکام کے لیے مضبوط عزم کی بھی تعریف کی ہے۔ ٓئی ایم ایف نے اس بات پر اتفاق کیا کہ موجودہ غیر جانبدار مانیٹری پالیسی کا موقف،جو ڈیٹا پر مبنی نقطہ نظر پر مبنی ہے، مناسب ہے اور اسے آہستہ آہستہ افراط زر کو ہدف پر واپس لایا جانا چاہیے۔