Yellow Alert for Delhi-NCR: دہلی-این سی آر میں 6 جولائی کو یلو الرٹ، ہفتہ بھر بارش کے امکانات، 34 ڈگری کو پار نہیں کرے گا درجہ حرارت
محکمہ موسمیات کے مطابق 7 جولائی کو آسمان عام طور پر ابر آلود رہے گا اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ 8 سے 10 جولائی کے درمیان بارش یا طوفانی بارش کا بھی امکان ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری اور کم سے کم 25 ڈگری کے آس پاس رہے گا۔
Two-day yellow alert in NCR: این سی آر میں دو دن کا یلو الرٹ، اس ہفتے بارش کے ساتھ درجہ حرارت میں آئے گی گراوٹ
محکمہ موسمیات کے مطابق 28 جون کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سیلسیس رہے گا۔ اس دن شام اور رات کے دوران آندھی طوفان، گرج چمک اور ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کی سطح 70 سے 55 فیصد کے درمیان رہے گی۔
IMD Alert: شمالی ہند میں شدید گرمی کو لے کر اورنج الرٹ جاری، 14 جون سے بدلے گا موسم کا مزاج
14 جون سے موسم سرد ہونا شروع ہو جائے گا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری اور کم سے کم 29 ڈگری تک گر جائے گا۔ یہ کمی 15 جون کو اور بھی تیز ہوگی، جب زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 اور کم سے کم 28 ڈگری ریکارڈ کیا جائے گا۔ ان دنوں ’گرج چمک کے ساتھ بارش‘ کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے موسم راحت بھرا رہے گا۔
Delhi-NCR Weather Update: دہلی والوں پر موسم مہربان ،31 مئی تک بارش کا امکان ،آئی ایم ڈی نے جاری کیا یلو الرٹ
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں اگلے پانچ دنوں تک زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری اور کم سے کم درجہ حرارت 24 سے 27 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
Heatwave rages in northern Indian states: شمالی ہند کی ریاستوں میں لو کا قہر، کہیں شدید گرمی تو کہیں آندھی- بارش کا خطرہ، بھارتی موسمیات محکمے نے جاری کیا الرٹ
شمالی ہند کی زیادہ تر ریاستیں سخت ترین گرمی کی زد میں ہے جبکہ جنوبی اور شمال مشرقی ہند میں بارش، آندھی اور تیز ہوا کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
Delhi NCR Rains: راجدھانی میں بارش سے موسم ہوا خوشگوار، آئی ایم ڈی کا الرٹ – 19 اپریل کو بھی ہو گی تیز بارش
ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) نے ہفتے کے روز گرج چمک کے ساتھ طوفان اور گردو غبار کے طوفان سے بھی خبردار کیا ہے۔ بارش کا بھی امکان ہے۔ پورے مغربی ہمالیائی علاقے اور شمال مغربی ہندوستان کے ملحقہ میدانی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
IMD Alert: ملک میں پھر سے ہیٹ ویو اور بے موسم بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے جاری کیا الرٹ، ان علاقوں کے کسانوں کو ہو سکتا ہے نقصان
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ان موسمی تبدیلیوں کے باعث کئی علاقوں میں ٹریفک اور روزمرہ کی سرگرمیاں متاثر ہو سکتی ہیں۔ خاص طور پر پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا خطرہ رہے گا۔ کسانوں کو یہ بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنی فصلوں کی حفاظت کے لیے مناسب اقدامات کریں کیونکہ ژالہ باری اور تیز بارش فصلوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
Weather changes in Delhi-NCR: دہلی-این سی آر میں موسم کا بدلا مزاج، کئی علاقوں میں بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی
دارالحکومت دہلی میں صبح ہلکی دھوپ تھی لیکن جیسے جیسے دن چڑھتا گیا ابر آلود ہو گیا۔ شام ہوتے ہی کئی علاقوں میں بارش شروع ہو گئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
India’s power consumption grows: فروری میں ہندوستان کی بجلی کی کھپت قدرے بڑھ کر 131.54 بلین یونٹ ہوئی
ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) کے مطابق، ہندوستان میں مارچ کے معمول سے زیادہ گرم رہنے کا امکان ہے، جس میں گرمی کی لہر کے دنوں کی اچھی خاصی تعداد ہے۔ آئی ایم ڈی نے پیش گوئی کی ہے کہ جزیرہ نما ہندوستان کے کچھ جنوبی حصوں کو چھوڑ کر ملک کے بیشتر حصوں میں مارچ کے لیے ماہانہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
IMD Weather Forecast: دہلی میں دھند کے بعد بھی بڑھ رہی ہے گرمی، آئی ایم ڈی نے جاری کیا الرٹ
یکم فروری کو تازہ مغربی ڈسٹربنس کے ایکٹیو ہونے کی وجہ سے دن کے وقت بڑھتے ہوئے درجہ حرارت میں کچھ کمی آئے گی اور 3 اور 4 فروری کو شدید بارش کا امکان ہے۔ جس سے سورج دیکھائی نہیں دے گا اور لوگوں کو ٹھنڈ کا احساس بھی رہے گا۔





