IFFM Premiere: انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن پر چھائے ہندی سنیما کے بڑے نام، ’مائی میلبورن‘ سے ہوئی شروعات
انتھولوجی مختصر فلموں کا مجموعہ ہے۔ ان میں سے ہر چھوٹی فلم اپنے آپ میں مکمل ہے۔ جس میں کرداروں کا ایک دوسرے سے تعلق نہیں، پھر بھی وہ ایک ہی تھیم یا مصنف کے ذریعے بندھے ہوئے نظر آتے ہیں۔
25 years of Karan Johar in the film industry: فلم انڈسٹری میں کرن جوہر کے 25 سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب کا انعقاد کرے گا آئی ایف ایف ایم
بطور ہدایت کار جوہر کے کھاتے میں 'کبھی خوشی کبھی غم'، 'کبھی الوداع نہ کہنا' اور 'مائی نیم از خان' شامل ہیں، جب کہ بطور پروڈیوسر ان کے کھاتے میں 'کل ہو نا ہو'، 'یہ جوانی ہے دیوانی'، 'کپور اینڈ سنز' اور 'راضی' جیسی فلمیں ہیں۔ وہ سلیبریٹی چیٹ شو 'کافی ود' کرن کی میزبانی بھی کرتے ہیں۔