Bharat Express

ICC T20 Ranking

آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی-20 رینکنگ میں ہاردک پانڈیا کونقصان ہوا ہے، لیکن سوریہ کماریادواور یشسوی جیسوال کا جلوہ برقرار ہے۔

Ruturaj Gaikwad Team India: ریتو راج گائیکواڑ نے زمبابوے کے خلاف ٹی-20 سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس کا انہیں آئی سی سی ٹی-20 رینکنگ میں فائدہ ملا ہے۔

گزشتہ ماہ ہندوستان کی وِنر T20 ورلڈ کپ مہم میں ریزرو کھلاڑیوں میں شامل رنکو دوسرے T20 میچ میں 22 گیندوں پر 48 رنز کی جارحانہ اننگز کی وجہ سے چار درجے چھلانگ لگا کر 39 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

میزبان ٹیم کی جانب سے اسٹیون ٹیلر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے اور کپتان مونانک پٹیل 16 رنز بنانے کے بعد پویلین واپس لوٹے، تاہم اینڈریو گوس اور آرون جونز نے 131 رنز کی شراکت قائم کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔اینڈیو گوس نے 65 رنز بنائے۔

اکستان کرکٹ ٹیم اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز 6 جون کو ڈلاس میں میزبان ٹیم امریکا کے خلاف میچ سے کرے گی۔اس کے بعد پاکستان ٹیم 9، 11 اور 16 جون کو بالترتیب بھارت، کینیڈا اور آئرلینڈ کے خلاف میچز کھیلے گی۔ گروپ اسٹیج کے بعد گروپ کی ٹاپ 2 ٹیمیں سپر 8 مرحلے کے لیے ویسٹ انڈیز جائیں گی۔

آئی سی سی کی تازہ سالانہ رینکنگ میں ٹیم انڈیا نے ونڈے اور ٹی-20 انٹرنیشنل میں اپنا ٹاپ مقام برقرار رکھا ہے۔ ٹسٹ کرکٹ میں آسٹریلیا پہلے نمبرپرہے۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی-20 رینکنگ میں چھلانگ لگائی ہے۔ اب وہ سوریہ کمار یادو کے قریب پہنچ گئے ہیں۔