PM lays foundation stone of the first Green Hydrogen Hub: پی ایم مودی نے رکھا پہلے گرین ہائیڈروجن ہب کا سنگ بنیاد،کہا-لوگوں کی خدمت ہمارا عزم
وزیر اعظم نے کہا کہ "اب آندھرا پردیش کو مستقبل کی ٹیکنالوجیز کا مرکز بننے کا وقت آگیا ہے"۔ انہوں نے سبز ہائیڈروجن جیسی ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں آگے بڑھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ مودی نے نوٹ کیا کہ نیشنل گرین ہائیڈروجن مشن 2023 میں شروع کیا گیا تھا۔
Gautam Adani Visit To Bhutan: بھوٹان کے دورے پر بھارت کے سب سے بڑے صنعت کار گوتم اڈانی، گرین ہائیڈرو پاور پلانٹس-ہائیڈرو پروجیکٹس پر ہوئی بات چیت
وزیر اعظم داشو شیرنگ توبگے سے پہلے گوتم اڈانی نے بھوٹان کے راجہ جگمے کھیسر نامگیل وانگچک سے ملاقات کی تھی۔ انہوں نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے ان سے مل کر فخر محسوس ہورہا ہے۔
Nepal approves second Hydropower project to be developed by India: نیپال نے ہندوستان کی طرف سے تیار کئے جانے والے دوسرے ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کو منظوری دے دی
یہ پیش رفت وزیراعظم پرچنڈ کے بدھ سے شروع ہونے والے ہندوستان کے دورے سے کچھ دن پہلے ہوئی ہے۔