Clash between NSUI and ABVP: حیدرآباد کی یونیورسٹی میں این ایس یوآئی اوراے بی وی پی کے درمیان جھڑپ، 7 طلبہ زخمی، دونوں فریق کے خلاف مقدمہ درج
انگلش اینڈ فارن لینگویجز یونیورسٹی (EFLU) میں 14 اگست کو دونوں طلبہ تنظیموں سے وابستہ طلبہ کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں این ایس یوآئی کے 4 اور اے بی وی پی کے 3 ارکان شامل ہیں۔
پیغمبرمحمدﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے بی جے پی ایم ایل اے ٹی راجا سنگھ بری، حیدرآباد کی اسپیشل کورٹ نے سنایا فیصلہ، جانئے پوری تفصیل
حیدرآباد میں اراکین پارلیمنٹ/اراکین اسمبلی کے لئے بنی ایک اسپیشل کورٹ نے بی جے پی رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کو 2022 کے ایک معاملے میں بری کردیا ہے۔ یہ معاملہ مذہبی جذبات بھڑکانے سے متعلق آئی پی سی کی مختلف دفعات کے تحت درج کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی پارٹیوں کے دباو میں ان کے خلاف جھوٹے معاملے درج کئے گئے تھے۔
Sandhya Theatre Stampede Case: سندھیا تھیٹر بھگدڑ معاملہ، اللو ارجن کو سمن جاری، 22 جون کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم
تحقیقات کے دوران 24 دسمبر کو پولیس نے اللو ارجن سے تقریباً تین گھنٹے تک پوچھ گچھ کی تھی۔ یہ پوچھ گچھ نگرانی کے کیمروں کی ریکارڈنگ اور پولیس کی جانب سے تیار کردہ ویڈیوز کی بنیاد پر کی گئی تھی۔ پولیس اس معاملے میں تمام 23 ملزمان کے خلاف فرد جرم عدالت میں پیش کر چکی ہے۔
Hyderabad man killed pregnant wife: حاملہ بیوی کا گلا گھونٹا،سر کاٹا،ہاتھ اور پاوں الگ الگ کاٹ کر موسیٰ ندی میں پھینک دیا،حیدرآباد میں انسانیت شرمسار
یہ واقعہ نہ صرف ایک خاندانی المیہ ہے بلکہ معاشرے کے لیے بھی ایک سبق ہے۔ محبت سے شروع ہونے والا رشتہ شک، عدم برداشت اور تشدد کی نذر کیسے ہو سکتا ہے؟ جہیز کے مسائل، گھریلو تشدد اور رشتوں میں اعتماد کی کمی جیسے موضوعات پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔
AIMIM Foundation Day: ‘چولا اور پلو راجاؤں نے بھی مندروں کو توڑا تھا، ان پر بھی فلمیں بنائیں’ اویسی نے حیدرآباد سے بی جے پی کو بنایا تنقید کا نشانہ
اسدالدین اویسی نے کہا، 'اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کہتے ہیں کہ اردو پڑھنے سے کٹھ ملا بنتا ہے، ظاہر ہے کہ وہ اردو نہیں جانتے، لیکن اس کا جواب وہی دے سکتے ہیں کہ وہ سائنسدان کیوں نہیں بنے۔
Hyderabad Momo News: حیدر آباد میں موموز کھانے سے 31 سالہ خاتون کی موت،20 افراد ہوئے بیمار
پولیس کا کہنا ہے کہ بنجارہ ہلز کے علاقے میں موموز فروش کے موموز کھانے سے ایک خاتون کی موت ہو گئی اور 20 دیگر افراد فوڈ پوائزننگ کے شکار ہو گئے۔
Hyderabad News: اب ناگارجن پر بھی بلڈوزر ایکشن! جانئے ایسا کیا ہوا کہ ساؤتھ اسٹار کا کنونشن سنٹر کیا جا رہا ہے زمیں بوس؟
10 ایکڑ کے اراضی پر بنائے گئے این کنونشن سینٹر پر کئی سالوں سے تحقیقات جاری تھیں۔ شہر کے مادھا پور علاقے میں تھمڈی کنٹا جھیل کے فل ٹینک لیول (FTL) علاقے اور بفر زون کے اندر غیر قانونی تعمیرات کے الزامات کے بعد یہ کارروائی کی گئی ہے۔
Rakul Preet Singh Brother Aman Preet Singh Arrest In Drugs Case: اداکارہ راکل پریت سنگھ کے بھائی من پریت سنگھ منشیات کیس میں گرفتار
پولیس نے امن پریت سنگھ سمیت کل تیرہ منشیات استعمال کرنے والوں کا نام لیا ہے اور ان میں سے چھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
lok sabha election 2024: مادھوی لتا کو ملی وائی پلس سیکیورٹی، آئی بی کی دھمکی کی رپورٹ کے بعد وزارت داخلہ کا فیصلہ
مادھوی لتا حال ہی میں اس وقت سرخیوں میں آئیں جب بی جے پی نے انہیں حیدرآباد سے اسد الدین اویسی کے خلاف اپنا امیدوار بنایا۔ انہیں بنیاد پرست ہندوتوا کا چہرہ سمجھا جاتا ہے، اور یہاں تک کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ان کی تعریف کی ہے۔
Asaduddin Owaisi on UCC: کیا مسجد تمہارے باپ کی جاگیر ہے؟ ایک کھو دیا ہے، دوسرے کو کھونے نہیں دیں گے، اویسی نے ویڈیو ٹویٹ کیا، کیپشن میں لکھی یہ بات
اسدالدین اویسی نے یونیفارم سول کوڈ یعنی یو سی سی کو لے کر ملک بھر میں چل رہی تحریک پر بھی سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس ایسے لوگوں کو تیار کر رہے ہیں جو شریعت کو نہیں جانتے۔





