Bharat Express

Hospital

مرکز کے مشن ڈائریکٹر اور دہلی اسٹیٹ ہیلتھ مشن نے عدالت میں ایک حلف نامہ داخل کیا تھا جس میں دہلی کے اسٹوریج ہاؤسز میں دوائیوں کی دستیابی کے ساتھ ان کی سپلائی کی تفصیلات بھی دی گئی تھیں۔

اترپردیش کے غازی آباد میں ایک بزرگ کو نماز پڑھنے کے دوران ہی دل کا دورہ پڑا۔ لوگوں نے انہیں دیکھا تو فوراً اسپتال پہنچایا، لیکن تب تک کافی دیرہوچکی تھی۔ ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

امیتابھ بچن کی آج ممبئی میں انجیو پلاسٹی ہوئی ہے طبیعت خراب ہونے کے بعد آج صبح بگ بی کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی زخمی ہوگئی ہیں۔ ابھیشیک بنرجی نے انہیں اسپتال میں داخل کرایا، جہاں ان کا علاج ہوا۔ ان کی پیشانی پرسنگین چوٹیں لگی ہیں۔ اسپتال میں پٹی کرانے کے بعد وہ اپنے گھرچلی گئیں۔

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا منی پور سے ممبئی تک بھارت جوڑو نیائے یاترا نکالی جا رہی ہے۔

دیویا شکلا کی موت کے بعد محکمہ صحت نے اسپتال کی رجسٹریشن معطل کرکے اسے سیل کردیا ہے۔ اس کے بعد کانگریس نے ضلع مجسٹریٹ کو میمورنڈم بھی دیا۔

ذرائع کے مطابق کووڈ ہونے کے بعد ان کی صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔ اس سے پہلے بھی ان کی طبیعت بگڑ چکی تھی۔

زرین خان نے فینس سے ڈینگو کو روکنے کے لئے احتیاط برتنے کی بھی اپیل کی ہے۔ انہوں نے صاف اور مچھروں سے پاک ماحول بنائے رکھنے اور کیڑا مارنے والی ادویات کے استعمال کی بات کہی ہے۔

وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے صورتحال کے بارے میں جانکاری لی ہے اور ایک آزاد انکوائری کمیٹی کی تشکیل کا حکم دیا ہے۔ اس کی سربراہی کمشنر آف ہیلتھ سروسز کریں گے۔ اس کے ساتھ کلکٹر، سوک چیف، ڈائرکٹر آف ہیلتھ سروسز اس میں شامل ہوں گے۔ یہ کمیٹی اموات کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات کرے گی۔

دہی کے سابق نائب وزیراعلیٰ اورعام آدمی پارٹی کے لیڈرمنیش سسودیا کی بیوی سیما سسودیا کی طبعیت ایک بار پھر خراب ہوگئی ہے، جس کے سبب انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ گزشتہ کچھ ہفتوں میں یہ تیسری بار ہے کہ ملٹی اسکیلیروسس سے متاثر سیما سسودیا کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔