Bharat Express DD Free Dish

Hospital

ذرائع کے مطابق کووڈ ہونے کے بعد ان کی صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔ اس سے پہلے بھی ان کی طبیعت بگڑ چکی تھی۔

زرین خان نے فینس سے ڈینگو کو روکنے کے لئے احتیاط برتنے کی بھی اپیل کی ہے۔ انہوں نے صاف اور مچھروں سے پاک ماحول بنائے رکھنے اور کیڑا مارنے والی ادویات کے استعمال کی بات کہی ہے۔

وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے صورتحال کے بارے میں جانکاری لی ہے اور ایک آزاد انکوائری کمیٹی کی تشکیل کا حکم دیا ہے۔ اس کی سربراہی کمشنر آف ہیلتھ سروسز کریں گے۔ اس کے ساتھ کلکٹر، سوک چیف، ڈائرکٹر آف ہیلتھ سروسز اس میں شامل ہوں گے۔ یہ کمیٹی اموات کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات کرے گی۔

دہی کے سابق نائب وزیراعلیٰ اورعام آدمی پارٹی کے لیڈرمنیش سسودیا کی بیوی سیما سسودیا کی طبعیت ایک بار پھر خراب ہوگئی ہے، جس کے سبب انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ گزشتہ کچھ ہفتوں میں یہ تیسری بار ہے کہ ملٹی اسکیلیروسس سے متاثر سیما سسودیا کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

نیپالی صدر رام چندر پوڈیل کی صحت کی صورتحال فی الحال معمول کے مطابق ہے۔ اس سے پہلے 13 جون کو بھی انہیں سینے میں درد کی شکایت کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

مئی میں اس وقت کے صدر رام ناتھ کووند نے ریجنل انسٹی ٹیوٹ آف ریسپیریٹری ڈیزیز کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ اس کے بعد ٹی بی ہوسپٹل کے احاطے میں ایک الگ سانس کا شعبہ قائم کیا گیا۔