ہند گرو اکیڈمی نے شروع کی ٹیسٹ سیریز، نور نواز خان نے اسٹوڈنٹس کو دیا یہ خاص پیغام
اکیڈمی کے فاؤنڈرنورنوازخان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ سیریز کسی بھی امتحان کے لئے سیمی فائنل ہوتا ہے۔ ایک طرف تو اسٹوڈنٹس اس سے کافی سیکھتے ہیں اوردوسری طرف اس سے ان کواپنی خامیوں اورکوتاہیوں کو دورکرنے میں کافی مدد ملتی ہے۔