MEA Slams US News Reports: ’زبردست دشمنی…‘، محمد معزو کے خلاف سازش کی رپورٹ پر ہندوستان نے کی امریکی میڈیا کی سرزنش
رندھیر جیسوال کا یہ ردعمل ایک ایسے وقت میں آیا جب وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بحری سلامتی، تجارت اور سرمایہ کاری پر بات چیت کرنے کے لیے مالدیپ کے اپنے ہم منصب عبداللہ خلیل سے دہلی میں ملاقات کی۔
Israel-Gaza War: ’’ملالہ کا ہلیری کلنٹن کے ساتھ تھیٹر میں ساتھ آنا فلسطینیوں کی نسل کشی کی واضح حمایت ہے‘‘، ملالہ پر حملہ آور ہوئے لوگ، تعلیمی کارکن نے کہی یہ بڑی بات
غزہ اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ سال اکتوبر سے مسلسل جنگ جاری ہے۔ اس کے بعد سے پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں کئی پرتشدد مظاہرے دیکھے گئے ہیں۔