Nepal Floods Bihar Alert: نیپال کی تباہی سے بہار میں ٹینشن: وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے بلائی اعلیٰ سطحی میٹنگ
نپا ل کے بالائی آبی کیچمنٹ علاقوں میں اچانک سیلاب کی صورتحال اور گنڈک ندی میں پانی کا بہاؤ اچانک بڑھنے کے خدشے کے پش نظر بہار کے وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے بدھ کو اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی۔ انہوں نے متعلقہ اضلاع کے حکام کو خصوصی طور پر چوکس رہنے اور صورتحال پر مسلسل سخت نظر رکھنے کی ہدایت دی۔
High Level Meeting: پی ایم مودی کی سیکریٹریز کے ساتھ اعلیٰ سطحی میٹنگ، کہا- محکموں کے درمیان کریں تال میل کی کمی دور
وزیراعظم نریندر مودی نے سینئر سیکریٹریز کے ساتھ میٹنگ میں محکموں کے درمیان بہتر تال میل، اے آئی کے مؤثر استعمال، ڈیٹا شیئرنگ، بنیادی ڈھانچے اور طویل مدتی پالیسیوں پر زور دیا۔
Delegation-Level Talks: وزیراعظم مودی اور ایمانوئل میکروں کے درمیان وفد کی سطح پر مذاکرات، ٹیکنالوجی اور اختراع پر خصوصی توجہ
اس موقع پر وزیراعظم مودی نے صدر میکروں کی شرکت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور فرانس عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ ایک دوسرے کے قابلِ اعتماد شراکت دار رہے ہیں۔ انہوں نے انٹرنیشنل سولر الائنس، مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون اور بھارت-بحرالکاہل خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے مشترکہ اقدامات کا بھی ذکر کیا۔
Amarnath Yatra High-Level Meeting: امرناتھ یاترا 2026 کے لیے سکیورٹی ادارے الرٹ، وزیرداخلہ امت شاہ نے زائرین کے تحفظ کے لیے جاری کیے سخت احکامات
شری امرناتھ جی یاترا 2026 کا آغاز 3 جولائی کو ہوگا اور یہ 28 اگست تک جاری رہے گی۔ مجموعی طور پر 58 دنوں پر مشتمل اس یاترا میں ملک اور بیرونِ ملک سے لاکھوں عقیدت مندوں کی شرکت متوقع ہے۔ امت شاہ نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت، جموں و کشمیر انتظامیہ اور تمام سکیورٹی ایجنسیاں باہمی تعاون اور مربوط حکمت عملی کے تحت کام کریں تاکہ مقدس امرناتھ غار کی یاترا کرنے والے زائرین کو محفوظ، پُرامن اور سہولتوں سے آراستہ ماحول فراہم کیا جا سکے۔
Delhi O-Zone Issue: او-زون ہٹانے کے معاملے پر وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت میں اعلیٰ سطحی اجلاس، پرانی آبادیوں میں انہدامی کارروائی نہ کرنے کی یقین دہانی
اجلاس میں جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی، شمال مشرقی دہلی کے رکن پارلیمنٹ منوج تیواری، چاندنی چوک کے رکن پارلیمنٹ پروین کھنڈیلوال، یمناپار وکاس بورڈ کے چیئرمین اور رکن اسمبلی اروندر سنگھ لولی، دہلی کے چیف سکریٹری راجیو ورما، میونسپل کارپوریشن آف دہلی کے کمشنر سنجیو خیروار اور دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سینئر افسران نے شرکت کی۔
Amit Shah High-Level Meeting: سیلاب اور ہیٹ ویو سے نمٹنے کے لیے ایکشن پلان تیار، وزیر داخلہ امت شاہ نے تیاریوں کا لیا جائزہ
اجلاس کے دوران وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ جدید ٹیکنالوجی اور ریئل ٹائم ڈیٹا کے استعمال سے سیلاب کی پیشگوئی اور وارننگ سسٹم کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ قدرتی آفات سے پہلے ہی لوگوں کو بروقت آگاہ کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ بدلتے موسمی حالات کے سبب کئی ریاستوں میں بیک وقت مختلف آفات کا خطرہ بڑھ رہا ہے، اس لیے مربوط حکمت عملی اختیار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
West Bengal Assembly Polls: مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: ڈپٹی الیکشن کمشنر کی قیادت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ، سکیورٹی انتظامات اور انتخابی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق اس بار مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں مجموعی طور پر 2,926 امیدوار میدان میں ہیں۔ پہلے مرحلے میں 152 نشستوں پر 1,478 امیدوار مقابلہ کریں گے، جبکہ دوسرے مرحلے میں 142 نشستوں پر 1,448 امیدوار اپنی قسمت آزمائیں گے۔ پولنگ دو مرحلوں میں 23 اپریل اور 29 اپریل کو ہوگی، جبکہ ووٹوں کی گنتی 4 مئی کو کی جائے گی۔
PM Modi’s Israel visit important: وزیراعظم نریندر مودی کا اسرائیل دورہ اہم، 25 فروری سے شروع ہوگا دو روزہ سرکاری دورہ، اقتصادی، سفارتی اور سکیورٹی تعاون کو نئی سمت ملنے کی امید
نیتن یاہو نے بھارت کے ساتھ مل کر انتہاپسندی کے خلاف ایک مضبوط گروپ بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل مشرق وسطیٰ اور اس کے اطراف ایک ایسا نظام قائم کرنا چاہتا ہے جو مختلف اتحادی ممالک پر مشتمل ہو۔ ان کے مطابق اس اتحاد میں بھارت، یونان، قبرص اور بعض عرب، افریقی اور ایشیائی ممالک شامل ہو سکتے ہیں۔
PM Modi holds key meet with economists: وزیر اعظم مودی نے ماہرین اقتصادیات کے ساتھ اہم اجلاس کی صدارت کی، وزیر داخلہ امت شاہ بھی رہے موجود
میٹنگ کے اہم شرکاء میں وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، سڑک ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری، وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان، وزیر خزانہ نرملا سیتارامن اور وزیر تجارت پیوش گوئل کے نام شامل ہیں۔
PMO team reached Ahmedabad after plane crash: طیارہ حادثے کے بعد احمد آباد پہنچی پی ایم او کی ٹیم، وزیراعلیٰ اور ڈی جی پی کے ساتھ کرے گی ملاقات
اس ٹیم کی قیادت وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری پی کے مشرا کر رہے ہیں۔ یہ ٹیم امدادی کارروائیوں، ریسکیو اور تحقیقات کی نگرانی کرے گی۔ وزیراعلیٰ، ڈی جی پی اور اے سی ایس (داخلہ) کے ساتھ اہم ملاقاتیں ہوں گی۔





