High-level meeting chaired by Prime Minister Narendra Modi: وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کی ہائی لیول میٹنگ، مختلف وزارتوں اور محکموں کے سکریٹریوں کے ساتھ قومی سلامتی کی صورت حال کا لیا گیا جائزہ
وزیرِ اعظم نے اجلاس کے دوران زور دیا کہ وزارتوں اور ایجنسیوں کے درمیان بے رکاوٹ رابطہ ضروری ہے تاکہ آپریشنل تسلسل اور ادارہ جاتی لچک کو برقرار رکھا جا سکے۔ انہوں نے موجودہ صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے وزارتوں کی منصوبہ بندی اور تیاریوں پر تفصیلی جائزہ بھی لیا۔
PM Modi: پی ایم مودی نے بڑھتی گرمی کو لے کر اعلیٰ سطحی میٹنگ کی، محکمہ موسمیات کو دی یہ ہدایات
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اسکولوں سے کہا گیا ہے کہ وہ شدید گرمی کے حالات سے نمٹنے اور بچوں کو موسم کی معلومات دینے کے لیے ملٹی میڈیا لیکچر سیشن کو نافذ کریں۔





