Delhi Riots Case: دہلی فساد کیس: آئی بی افسر انکت شرما قتل مقدمے کا فیصلہ 7 جولائی تک مؤخر، طاہر حسین سمیت 11 ملزمان کے خلاف دائر ہوا تھا مقدمہ
اس سے قبل دہلی ہائی کورٹ بھی طاہر حسین کی ضمانت کی درخواست مسترد کر چکی ہے۔ اب اس اہم مقدمے میں تمام فریقین کی نظریں 7 جولائی پر مرکوز ہیں، جب عدالت کی جانب سے اس حساس مقدمے میں فیصلہ سنائے جانے کی توقع ہے۔
Sukesh Chandrasekhar offers settlement: سکیش چندر شیکھر کی 200 کروڑ وصولی کیس میں ادیتی سنگھ کو 217 کروڑ ادا کرنے کی پیشکش
پولیس نے اس کیس میں مہاراشٹر کنٹرول آف آرگنائزڈ کرائم ایکٹ (MCOCA) بھی نافذ کیا ہے۔ دہلی پولیس کے مطابق ملزمان نے حوالہ نیٹ ورک اور شیل کمپنیوں کے ذریعے مبینہ طور پر جرم کی رقم کو چھپایا اور مختلف سطحوں پر منتقل کیا۔ فی الحال عدالت نے تصفیے کی عرضی پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں سنایا ہے۔
Christmas gift: جیل سے سُکیش کا جیکلین کو کرسمس کا تحفہ، ورلی ہلز کا لگژری مینشن ’لوو نیسٹ‘ اداکارہ کے نام کرنے کا دعویٰ
مبینہ ٹھگ سکیش چندر شیکھر نے ایک بار پھر بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کو کرسمس کے موقع پر ایک رومانوی خط لکھا ہے۔ خط کے آخر میں سکیش نے ایک اور ’سرپرائز‘ کا ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ ایک آئی پی ایل ٹیم خریدنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس نے رائل چیلنجرز بنگلورو (RCB) کے لیے بولی بھی لگائی ہے۔ اس نے امید ظاہر کی کہ اسے کامیابی ملے گی۔
Delhi Gymkhana Club Faces Corruption Allegations: جم خانہ کی سرکاری ٹیم پر سنگین الزامات: کارپوریٹ جسٹس سسٹم بھی سوالوں کے گھیرے میں!
چار سال قبل دہلی جم خانہ کلب پر بدعنوانی کا الزام لگا کر اس کا انتظام سنبھالنے والی کارپوریٹ امور کی وزارت آخر ایک بھی معاملے کی تحقیقات کیوں نہیں کر پائی؟ کیا وجہ ہے کہ سرکاری پیسے سے عیش کرنے والے سابق بیوروکریٹس اور سیاست دان آج بھی جم خانہ سے چپک کر رہنا چاہتے ہیں؟ اور کیا وجہ ہے کہ NCLAT بھی اس تنازعہ کا حصہ بنتا جا رہا ہے؟
Supreme Court has issued a stern warning to the SIT: آپ کوجانچ کی نہیں ڈکشنری کی ضرورت ہے، پروفیسرعلی خان محمود آباد معاملے پر سپریم کورٹ نے ایس آئی ٹی کو لگائی پھٹکار
پروفیسر علی خان محمود آباد نے آپریشن سندور سے متعلق سوشل میڈیا پر تبصرہ کیا تھا، جسے کچھ حلقوں نے متنازعہ قرار دیا اور ان کے خلاف دو ایف آئی آر درج ہوئیں۔ بعد میں ان کی گرفتاری عمل میں آئی، تاہم سپریم کورٹ نے انہیں عبوری ضمانت دے کر رہا کر دیا۔
CBI brings Monica Kapoor to India from US: دو دہائیوں سے مفرور مجرم آخرکار گرفتار، مونیکا کپور کو امریکہ سے ہندوستان لائی سی بی آئی
مونیکا کپور کا یہ کیس نہ صرف مالی دھوکہ دہی کی پیچیدہ سازش کو ظاہر کرتا ہے بلکہ یہ بھی بتاتا ہے کہ قانون سے بچنا آسان نہیں، چاہے مجرم دنیا کے کسی بھی کونے میں کیوں نہ چھپ جائے۔ یہ گرفتاری ہندوستان کی جانب سے بین الاقوامی مالی جرائم کے خلاف سخت کارروائی کا ایک مضبوط پیغام ہے۔





