Weather Update: چند گھنٹوں بعد ملک میں داخل ہوگا مانسون، جانیں کن کن ریاستوں میں ہوگی بارش؟
ماہرین موسمیات نے کہا کہ اتوار کو مغربی بنگال اور بنگلہ دیش سے گزرنے والے طوفان ریمل نے مانسون کے بہاؤ کو خلیج بنگال کی طرف کھینچ لیا ہے، جو شمال مشرق میں مانسون کی جلد آمد کی وجہ ہو سکتا ہے۔
Heatwave: بہار میں شدید گرمی کا قہر، شیخو پورہ اور بیگوسرائے کے اسکول میں درجنوں طالبات ہو گئیں بیہوش، اسپتال میں کرایا گیا داخل
شیخ پورہ ضلع کے اریاری تھانہ علاقے کے تحت آنے والے مڈل اسکول منکول میں بدھ کی صبح شدید گرمی کی وجہ سے درجنوں طالبات بیہوش ہو گئیں۔ اس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اس وقت سب کا علاج چل رہا ہے۔
Heatwave: جاری ہیں شدید گرمی کی تباہ کاریاں! جیسلمیر بارڈر پر بی ایس ایف کا سپاہی شہید، ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے موت
اجے کمار اتوار (26 مئی) کو سرحدی چوکی بھانو پر تعینات تھے۔ شدید گرمی کی وجہ سے ان کی طبیعت بگڑ گئی۔ اس کے بعد انہیں علاج کے لیے رام گڑھ اسپتال لے جایا گیا۔ سپاہی کی موت آج یعنی پیر (27 مئی) کی صبح اسپتال میں ہوئی۔
Heatwave Warning: یوپی سے راجستھان تک… اگلے پانچ دنوں تک گرمی سے نہیں ملے گی راحت، درجہ حرارت 47 سے تجاوز، آئی ایم ڈی نے جاری کیا الرٹ
شمالی ہندوستان کے کئی علاقے جمعہ کو شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے۔ وہیں، مغربی دہلی کے نجف گڑھ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47.4 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا، جو ملک میں اس سیزن میں اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔
Bihar: 50 people died due to heat wave in Bhojpur in last 5 days: بہار: بھوجپور میں گزشتہ 5 دنوں میں ہیٹ ویو سے 50 لوگوں کی موت، کئی کی حالت تشویشناک
گزشتہ 5 دنوں میں صدر اسپتال میں علاج کے دوران 45 لوگوں کی موت واقع ہو گئی ہے۔ جبکہ لاوارث حالت میں 5 لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔
Heatwave in India: یوپی میں بڑھتی ہوئی اموات کے بعد یوگی حکومت الرٹ، بلائی میٹنگ، خطرناک گرم لہروں سے اس طرح کریں حفاظت
اتر پردیش کے بلیا میں واقع ضلع اسپتال میں 15 جون سے 18 جون تک کم از کم 68 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اس کی وجہ گرمی کی لہر بتائی جا رہی ہے تاہم ابھی تک ضلعی انتظامیہ نے گرمی کی لہر سے ہونے والی ان اموات کی وجہ کی تصدیق نہیں کی ہے۔
Heatwave In UP: بلیا کے ساتھ وارانسی میں بھی گرمی کی لہر جاری، 250 سے زائد مریض سرکاری اسپتال پہنچے، 70 داخل، 15 کی موت
اگر ہم اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو گرمی کی لہر سے متاثرہ تقریباً 250 لوگ وارانسی کے دو سرکاری اسپتالوں پنڈت دین دیال سرکاری اسپتال اور شری شیو پرساد گپتا منڈالیہ اسپتال میں علاج کے لیے پہنچے ہیں۔
The weather will change in UP, Delhi and Uttarakhand: یوپی ،دہلی اور اتراکھنڈ میں اس دن سے بدلے گا موسم ، ہندوستان کے کئی شہروں میں بارش اور طوفان کا امکان
The weather will change in UP, Delhi and Uttarakhand: دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں آسمان سے آگ برسس رہی ہے۔ بیشتر مقامات پر پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے۔ پیر کو دہلی کا درجہ حرارت 43.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا۔ جو معمول سے تین ڈگری زیادہ ہے۔ تیز ہوا …
Weather in Delhi-NCR: دہلی، یوپی اور اتراکھنڈ میں لوگوں کو گرمی سے ملے گی راحت! 23 تاریخ کو بارش سے مل سکتی ہے راحت
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی-این سی آر میں اگلے تین دنوں تک گرمی سے راحت ملنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے
Weather in Delhi: دہلی میں کھلے گی دھوپ، اس مہینے پھر بارش ہوگی،راجستھان میں دھول کے طوفان کا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ سے اگلے ایک ہفتے تک پہاڑوں کے موسم میں ایک بار پھر تبدیلی آئے گی۔ پہاڑی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں 23 اور 24 مئی تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے





