Amroha Child Death: ریلز دیکھتے دیکھتے اچانک تھم گئیں 10 سالہ معصوم کی سانسیں، امروہہ میں ہنستا کھیلتا گھر ماتم میں تبدیل
اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں گھر میں موبائل پر ریلز دیکھتے ہوئے ایک 10 سالہ بچے کی اچانک موت ہو گئی۔ چند لمحوں میں خوشیوں سے بھرا گھر چیخ و پکار اور ماتم میں تبدیل ہو گیا۔ اہل خانہ نے بچے کا پوسٹ مارٹم کرائے بغیر ہی آخری رسومات ادا کر دیں، جس کی وجہ سے موت کی اصل وجہ سامنے نہیں آ سکی۔
Health Tips: اکثر رات یا صبح کے وقت ہی کیوں آتا ہے ہارٹ اٹیک؟ جانئے وجوہات اور بچاؤ کے طریقے
رات میں 10 منٹ میڈیٹیشن یا سانس کی مشقیں کرنے سے دل کی رفتار متوازن رہتی ہے اور ذہنی سکون ملتا ہے۔ اگر اچانک سینے میں بھاری پن محسوس ہو تو نیم گرم پانی یا اجوائن اور کالا نمک کا استعمال کریں، گہری سانسیں لیں اور جسم کو سیدھا رکھیں۔
No links between COVID-19 vaccine and sudden deaths: کووڈ-19 ویکسین اور اچانک اموات کے درمیان کوئی تعلق نہیں: مرکزی حکومت
وزارت نے عوام سے اپیل کی کہ وہ سائنسی ثبوتوں پر بھروسہ کریں اور ویکسینیشن کے بارے میں غیر مصدقہ معلومات سے گمراہ نہ ہوں۔ آئی سی ایم آر اور ایمز کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ کووڈ-19 ویکسینیشن نے شدید بیماری سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کیا۔
Heart attacks are more common on Mondays: پیرکا دن آپ کی زندگی کا آخری دن ہوسکتا ہے!
رپورٹ کو اس طرح سے سمجھا جاسکتا ہے کہ ہفتے کی چھٹی کے موقع سے دفتروں میں کام کرنے والے لوگ ذہنی طور پر پوری طرح سے آزاد ہوجاتے ہیں ۔ آفس کے کام کا بوجھ یا دفتر میں کسی کے ساتھ کوئی مسئلہ، یا مالک کی ڈانٹ پھٹکار کا کوئی خیال نہیں رہتا ۔





