Bharat Express

HD Kumaraswamy

ایچ ڈی کمار سوامی نے مزید کہا، "یہ دونوں شعبے بہت زیادہ روزگار پیدا کرتے ہیں۔ "میں وزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے کئے گئے سیمی کنڈکٹر سے متعلق اقدامات کو سراہتا ہوں اور اپنی وزارت کے ذریعے انہیں مکمل کرنے کے لیے کام کروں گا۔"

کرناٹک حکومت کے ذریعہ تشکیل کی گئی ایس آئی ٹی نے جے ڈی ایس رکن پارلیمنٹ پرجول ریونّا کو خواتین کے ساتھ جنسی استحصال معاملے میں نوٹس بھی بھیجا تھا۔

پرجّول ریونّا کے سیکس اسکینڈل معاملے میں جے ڈی ایس رکن پارلیمنٹ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ پارٹی نے پرجّول ریونّا کو معطل کردیا ہے۔ اسی درمیان کرناٹک کے سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا نے بیان دیا ہے۔ انہوں نے بھتیجے پرجّول کے معاملے سے پوری فیملی کو الگ کرلیا ہے اور اسے پرجّول کا ذاتی معاملہ بتایا ہے۔

متاثرہ نے الزام لگایا کہ کام شروع کرنے کے چارماہ بعد ریونّا ان کا جنسی استحصال کرنے لگے جبکہ پرجّول ریونّا ان کی بیٹی کو ویڈیو کال کرکے فحش باتیں کرتے تھے۔

کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کئی موضوعات پر ریاست کی کانگریس حکومت کی تنقید کی۔ انہوں نے کھوپرا کی قیمتوں کی مخالفت میں اسمبلی سیشن کے بعد پدیاترا کی بات بھی کہی ہے۔

اتوار کو جے ڈی ایس کرناٹک کے نائب صدر سید شیف اللہ نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ استعفی دیتے ہوئے، انہوں نے کہا تھا، "جے ڈی (ایس) نے ایک ایسی پارٹی سے ہاتھ ملایا ہے جو برادریوں اور ذات پات کے درمیان دراڑ پیدا کرتی ہے۔ پارٹی کے سیکولر رہنما اس اقدام کی مخالفت کر رہے ہیں