Hathras Stampede: ہاتھرس ست سنگ حادثہ پر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے نائب صدر پروفیسر محمد سلیمان کا اظہار رنج و غم
پروفیسر سلیمان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ زخمیوں کا جلد از جلد مناسب علاج کیا جائے اور اس کے خاطیوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات نہ ہوں۔ ساتھ ہی انہوں نے جاں بحق ہونے والے اور مجروحین کو فی کس ایک کروڑمعاوضہ دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
Hathras Stampede: ہاتھرس حادثے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئے: جماعت اسلامی ہند
پروفیسر سلیم نے مزید کہا کہ ’’ یہ واقعہ ضلعی انتظامیہ کی ناکامی کو اجاگر کرتا ہے کہ وہ ’ست سنگ‘ میں جمع ہونے والے اتنے بڑے ہجوم کا صحیح اندازہ نہیں لگا سکی اور نہ ہی ہنگامی حالات پیدا ہونے کی صورت میں مضبوط پیشگی منصوبہ بندی کرسکی ۔
Hathras Stampede: یوپی پولیس نے ہاتھرس حادثے میں بابا کے 6 قریبی ساتھیوں کو کیا گرفتار ، 2 خواتین بھی شامل
بابا کی گرفتاری پر ماتھر نے کہا کہ جیسے جیسے تفتیش آگے بڑھتی ہے، جیسا کہ آج تفتیش کا پہلا دن تھا، ملزمین کو گرفتار کیا گیا، لیکن جیسے جیسے تفتیش آگے بڑھتی ہے، تفتیشی افسر فیصلہ کرتا ہے کہ کس کو گرفتار کیا جائے۔
Hathras Stampede: ‘میں پہلے ہی چلا گیا تھا، سماج دشمن عناصر نے مچائی بھگدڑ …’ ہاتھرس حادثے پر بھولے بابا کا پہلا رد عمل
نارائن ساکر ہری عرف بھولے بابا نے اپنے وکیل کے توسط سے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ہم مرنے والوں کے اہل خانہ سے گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھگوان سے دعا کرتے ہیں۔
Hathras Satsang Stampede: روسی صدر پوتن کا ہاتھرس میں ہوئے سانحہ پر اظہار افسوس ، جانئے حادثے کے متعلق کیا کہا؟
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے لکھا، "براہ کرم اتر پردیش میں ہونے والے المناک حادثے پر تعزیت قبول کریں۔ براہ کرم مرنے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی اور حمایت کا اظہار کریں اور تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی خواہش کریں۔"