India hands over 20 broad gauge to Bangladesh: بھارت سرکار نے بنگلہ دیش کو 20 براڈ گیج انجن تحفے میں دینے کا اپنا وعدہ پورا کیا
ہندوستان نے منگل کو 20 براڈ گیج لوکوموٹیوز بنگلہ دیش کے حوالے کردیا ہے۔ اکتوبر 2019 میں وزیر اعظم شیخ حسینہ کے یہاں ان کے دورے کے دوران کیے گئے وعدے کواس طرح سے پورا کردیا گیا ہے۔ ان انجنوں کا استعمال مسافر اور مال بردار ٹرینوں دونوں کے لیے کیا جا سکتا ہے۔
India-Bangladesh Friendship: پی ایم مودی نے کیا ہندوستان-بنگلہ دیش دوستی کی پائپ لائن کا افتتاح ، کہا – یہ ہے دونوں ممالک کے درمیان رابطے بڑھانے کی ایک بہترین مثال
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج ہندوستان بنگلہ دیش کو 1100 میگاواٹ سے زیادہ بجلی فراہم کر رہا ہے۔ میتری سپر تھرمل پاور پراجیکٹ کا پہلا یونٹ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس کا افتتاح گزشتہ سال وزیر اعظم شیخ حسینہ کے دورہ ہندوستان کے دوران کیا گیا تھا۔
Bangladesh: محمد شہاب الدین چپو کا بنگلہ دیش کا 22واں صدر بننا طے
عبید القادر نے جمعے کی سہ پہر دھان منڈی میں حسینہ کے دفتر میں شہاب الدین کو کاغذات نامزدگی سونپے۔ 1949 میں پبنا میں پیدا ہوئے، چپو عوامی لیگ کے طلبہ ونگ پبنا ڈسٹرکٹ چھاترا لیگ کے رکن تھے۔
اسلام کی پرامن شان کے تحفظ کے لیے دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس: حسینہ
ڈھاکہ، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس): بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے جمعرات کے روز تمام لوگوں پر زور دیا کہ وہ بری طاقتوں کی طرف سے اسلام کی غلط تشریح کی مخالفت کریں اور مذہب کے جوہر سے جڑے معاشرے سے تاریکی، ناخواندگی، تشدد اور دہشت گردی کا خاتمہ کریں۔ وزیر اعظم نے …
Continue reading "اسلام کی پرامن شان کے تحفظ کے لیے دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس: حسینہ"