Owaisi criticized the Haryana government: اسد الدین اویسی نے ہندو شادی سے متعلق قانون بدلنے پر ہریانہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا
ایم آئی ایم کے سربراہ اسد اویسی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کھاپ پنچایتوں کے دباؤ میں بی جے پی ہریانہ میں ہندو شادی کے قانون کو تبدیل کر رہی ہے کیونکہ ہم جنس شادی ہریانوی ہندو تہذیب کے خلاف ہے
Nuh Violence: اب نوح میں نہیں چلے گا سی ایم کھٹر کا بلڈوزر، پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے لگائی پابندی
نوح میں گزشتہ چار روز سے مسماری کا سلسلہ جاری تھا۔ اس دوران 753 سے زائد مکانات، دکانیں، شوروم، کچی آبادیوں اور ہوٹلوں کو مسمار کیا گیا ہے۔ انہیں غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انتظامیہ نے کہا کہ ان میں رہنے والے لوگ 31 جولائی کے تشدد میں ملوث تھے۔
Ram Rahim Singh gets 30 day parole: بابا رام رحیم کو ساتویں بار ملا پیرول، 30 دنوں کیلئے آئے جیل سے باہر،ہریانہ حکومت نے دی منظوری
سال 2017 میں ڈیرہ کے سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کو پنچکولہ کی سی بی آئی عدالت نے سادھویوں کی عصمت دری کے معاملے میں 20 سال کی سزا سنائی تھی۔ تب سے وہ ہریانہ کی سناریا جیل میں اپنی سزا کاٹ رہا ہے۔ صحافی رام چندر چھترپتی کے قتل میں بھی ڈیرہ سربراہ کو سی بی آئی کی پنچکولہ عدالت نے مجرم قرار دیا تھا۔
Junaid Nasir Murder Case: جنید ناصر کو اغوا کرنے والی گاڑی ہریانہ حکومت کی تھی…’اسدالدین اویسی
اسداالدین اویسی نے پی ایم مودی پر بی بی سی کی دستاویزی فلم کے تنازع کو لے کر بھی مرکز کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بی بی سی کی 2002 کے قتل عام کی فلم پر پابندی لگ جاتی ہے





