Dr Harsh Vardhan quits politics: ٹکٹ نہ ملنے پر ڈاکٹر ہرش وردھن نے سیاست کو کہا الوداع،بی جے پی نے چاندنی چوک سےپروین کھنڈیلوال کو بنایا ہے امیدوار
ڈاکٹر ہرش وردھن نے لکھا کہ میں نے کئی اہم عہدوں پر کام کیاہے۔ اب میں اپنی جڑوں میں لوٹنے کی اجازت چاہتا ہوں۔ پچاس سال پہلے جب میں نے غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کرنے کی خواہش کے ساتھ کانپور کے جی ایس وی ایم میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس میں داخلہ لیا تھا تو انسانیت کی خدمت میرا نصب العین تھا۔
Ramesh Bidhuri Remark: میں اپنے مسلم دوستوں سے پوچھتا ہوں کہ…’، رمیش بدھوری کے معاملے میں ٹرول ہونے پر بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہرش وردھن نے کیا کہا؟
بی جے پی ایم پی رمیش بدھوری نے پارلیمنٹ میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے رکن پارلیمنٹ دانش علی کے لیے ناشائستہ اور تضحیک آمیز زبان استعمال کی۔ سوشل میڈیا صارفین الزام لگا رہے ہیں کہ جب رمیش بدھوری بول رہے تھے تو پاس بیٹھے بی جے پی ایم پی ہرش وردھن ہنس رہے تھے