Bharat Express DD Free Dish

Haridwar

صد سالہ تقریب میں ملک اور بیرونِ ملک سے بڑی تعداد میں عقیدت مندوں اور معزز شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔ اس موقع پر امت شاہ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے اور گایتری پریوار کے سماجی اور روحانی خدمات کی ستائش کریں گے۔

لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں بھیم گوڑا ریلوے سرنگ کے قریب ٹریک ملبے سے بھر گیا، جس کی وجہ سے وندے بھارت ایکسپریس سمیت درجن سے زائد ٹرینیں متاثر ہوئیں۔

ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ بھگدڑ کی اصل وجہ کیا تھی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

اسی طرح کا معاملہ اتر پردیش کی جیلوں میں بھی سامنے آیا تھا۔ ابھی پچھلے مہینے ہی، اتر پردیش کی مئو ڈسٹرکٹ جیل میں بند 13 قیدی ایچ آئی وی پازیٹیو پائے گئے تھے۔ جس سے انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی۔ 13 میں سے 10 قیدی بلیا جیل کے تھے۔

ہندوستان اور بلوچستان میں مماثلت کے بارے میں بات کرتے ہوئے قادری نے کہا کہ دونوں کو مذہب کے نام پر کچلا گیا۔ قادری کے ساتھ ڈاسنا مندر کے ہیڈ پجاری یتی نرسمہانند بھی تھے۔

Uttrakhand: اتراکھنڈ کے خان پور سے آزاد رکن اسمبلی امیش کمار کے خدمت خلق کی ہر طرف تعریف ہو رہی ہے۔ پورے ضلع کے لوگوں میں جشن کا ماحول نظر آیا۔

MLA Umesh Kumar News: وام کے درمیان بے حد مقبول رکن اسمبلی امیش کمار کی رہنمائی میں 22 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں کرائی جارہی ہیں، جس سے کئی غریب اور بے سہارا لڑکے اور لڑکیوں کے گھر شہنائی بجے گی۔

رکن اسمبلی امیش کمار کی رہنمائی میں 22 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں منعقد کرائی جائیں گی۔ اس کا انعقاد اتراکھنڈ کےہری دوار کے لکسر میں چندن پیلیس میں منعقد کیا جائے گا۔