PM Modi: “وزیراعظم سرپرست کی طرح بات کر رہے تھے، جنہیں اپنے بچوں کے بارے میں سب پتہ ہوتا ہے” وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد ایتھلیٹ نے کہا
ایشیائی کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا نے کہا، آج پی ایم مودی کی تقریرسن کراچھا لگا۔ کھیلوں کے علاوہ انہوں نے نوجوانوں اورہندوستان کے مستقبل کے بارے میں بات کی۔ جس کی وجہ سے ہمیں امید ہے کہ ہم اگلے سال منعقد ہونے والے پیرا اولمپکس میں اوربھی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
Hockey India Cash Prize: ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر ہاکی ٹیم نے رقم کی تاریخ، لاکھوں روپے کےکیش پرائز کی بارش
کھلاڑیوں کے علاوہ ہاکی انڈیا نے ہاکی ٹیم کے ہر معاون اسٹاف کے لیے 2.5 لاکھ روپے دینے کا بھی اعلان کیا۔ ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم نے جمعہ کو 2018 کےگولڈ میڈل فاتح جاپان کو شکست دے کر ایشیائی کھیلوں میں ہاکی کا چوتھا گولڈ جیت لیا۔
Prime Minister Modi congratulated on winning 100 medals in Asian Games: وزیر اعظم مودی نے ایشیائی کھیلوں میں 100 میڈل جیتنے پر دی مبارکباد، 10 اکتوبر کو کریں گے استقبال
وزیراعظم نریندر مودی کہا کہ میں اپنے ان شاندار کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جن کی کوششوں سے ہندوستان نے یہ تاریخی کارنامہ انجام دیا۔
Asian Games 2023: ایشین گیمز 2023 میں بھارت نے ایک اور گولڈ جیتا، شوٹنگ ٹیم نے لہرایا ترنگا
ہندوستان نے شوٹنگ میں 7 واں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ کی چنائی، پرتھوی راج اور زوراورتینوں کی تکڑی نے مردوں کی ٹیم ٹریپ شوٹنگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
Asian Games 2023: سربجیت اور دویا 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم میں گولڈ سے چوکے، ہندوستان کو ملا چاندی کا تمغہ
ہندوستان نے اپنا پہلا گولڈ صرف شوٹنگ میں حاصل کیا۔ شوٹنگ میں اب تک ہندوستان نے 19 تمغے جیتے ہیں- جن میں 6 گولڈ، 8 سلور اور 5 برانز شامل ہیں۔
Asian Games 2023:ایشین گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے والی پلک کبھی تفریح کے لیے شوٹنگ کیا کرتی تھیں۔۔۔۔۔۔۔
پلک کے والد جوگندر گولیا ایک تاجر ہیں اور انہوں نے اپنی بیٹی کو کھیل میں حصہ لینے کی اجازت دی لیکن صرف پڑھائی سے وقفہ لینے کے لیے۔ پلک نے کہا، ’’ہمارے خاندان میں کبھی کسی نے شوٹنگ نہیں کی
Asian Games 2023: ایشین گیمز میں سربجوت، ارجن اور شیو نے کیا کمال، شوٹنگ میں جیتا گولڈ میڈل
ایشیائی کھیلوں میں ہندوستان نے اب تک 24 تمغے جیتے ہیں۔ ہندوستان نے 6 گولڈ میڈل جیتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہندوستان نے 8 چاندی کے تمغے جیتے ہیں۔ ہندوستان نے 10 کانسی کے تمغے بھی جیتے ہیں۔