Protest for resignation of Israeli PM Benjamin: اسرائیل میں حکومت مخالف احتجاج کی آندھی تیز، یرغمالیوں کی رہائی اور نتن یاہو کے استعفیٰ کی مانگ جاری
تل ابیب میں کچھ مظاہرین نے ان خواتین فوجیوں کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں جو ہفتے کے شروع میں ایک ویڈیو میں دکھائی دی تھیں جس میں انہیں 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے کے دوران اغوا کیے جانے کے فوراً بعد دکھایا گیا تھا۔
Hamas releases new video of hostages: حماس نے یرغمالیوں کی نئی ویڈیو کردی جاری،یرغمالی جنگ بند کرنے کی لگارہے ہیں گہار، خطرے میں پڑگئی نتن یاہو کی سرکار
حماس نے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی تازہ ترین ویڈیو جاری کی ہے۔ یرغمالیوں کی شناخت 64 سالہ کیتھ سیگل اور 47 سالہ عمری میران کے نام سے ہوئی ہے۔ ویڈیو میں یرغمالی اپنے اہل خانہ کو یاد کرتے ہوئے کافی جذباتی نظر آ رہے ہیں۔ دونوں یرغمالی اپنی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں اور اسرائیلی حملے کو روکنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
Hamas receives latest Israeli proposal: غزہ میں جنگ بندی سے متعلق اسرائیلی تجویز پر حماس نے دیاجواب
حماس کے ایک سربض رہنما الحیہ نے کہا کہ تحریک اسرائل کے ساتھ پانچ سال یا اس سے زیادہ کی جنگ بندی پر رضامندی کے لےس تایر ہے۔ اگر اسرائل سنہ1967ء کی سرحدوں پر آزاد فلسطیما ریاست قبول کرنے کے لےم تا ر ہے تو حماس اپنا عسکری ونگ ختم کردے گے اور ہتھاار پھنکا کر سابست مںب کام کرے گی۔
US’ military man Aaron Bushnell martyred for Palestinian freedom opposing genocide in Gaza: فلسطین کی آزادی کے لیے امریکی فوجی نے دی اپنی شہادت، اسرائیلی سفارتخانہ کے سامنے کی خود سوزی، کہا- فلسطین کو آزاد کرو
بشنیل نے اس المناک واقعے کی ویڈیو کو ٹویچ پر لائیو اسٹریم کیا، لیکن بعد میں اسے ہٹا دیا گیا۔ فوٹیج میں مبینہ طور پر اسے اسرائیلی سفارت خانے کی طرف جاتے ہوئے اور خود پر لکوڈ ڈالتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
Israel–Hamas temporary truce: مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق، جنگ بندی کے بعد 168فلسطینیوں کی گرفتاری
اسرائیل کو بائیڈن انتظامیہ نے کہا کہ اگر وہ جنگ بندی کے بعد اپنی فوجی مہم کی تجدید کرتا ہے تو اسے جنوبی غزہ میں فلسطینیوں کی "مزید نمایاں نقل مکانی" سے بچنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔