اترا کھنڈ ہائی کورٹ میں بحث کا آغاز، ہلدوانی متاثرین کو انصاف دلانے کے لئے جمعیۃ علماء ہند آخری حد تک جدوجہد کرے گی: مولانا ارشد مدنی
جمعیۃ علماء کی گذارش پر سپریم کورٹ کی سینئر ایڈوکیٹ نتیا راما کرشنن نے 50 ملزمین کی رہائی کے لئے اترا کھنڈ ہائی کورٹ میں ضمانتی عرضداشتوں پر بحث شروع کی۔
Haldwani Riot Case: جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے کیا ہلدوانی کا دورہ، مولانا ارشدمدنی کی ہدایت پرتیارکی گئی جامع رپورٹ
ہلدوانی جمعیۃعلماء کے صدرمولانا محمد مقیم نے وفد کو معاملہ کی تفصیلی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ 29 جنوری کونگرنگم کی طرف سے ایک نوٹس جاری کیا گیا تھا، جس کی وجہ سے مقامی لوگوں میں کافی تشویش پائی جارہی تھی اوربے چینی کاماحول تھا۔