Bharat Express DD Free Dish

Hajj Committee Of India

مرکزی وزیر اسمرتی زوبن ایرانی نے حج گائیڈ -2024 بھی جاری کیا جو عازمین کو حج کے مختلف پہلوؤں سے واقف کرانے کے لیے تیار کیا گیا ہے جس میں عازمین کے لیے حج سویدھا ایپ کے استعمال پر خصوصی زور دیا گیا ہے۔ گائیڈ 10 زبانوں میں شائع کی گئی ہے اور تمام عازمین حج کو جاری کی جائے گی۔

ہندوستان بھرمیں کل 20 حج ایمبارکیشن پوائنٹ ہیں، جہاں سے عازمین حج کے لئے روانہ ہوتے ہیں۔ جس میں دہلی سب سے بڑا ایمبارکیشن پوائنٹ ہے، جہاں سے اس بارسب سے زیادہ تقریباً 22000 عازمین حج مقدس حج بیت اللہ کے لئے پرواز کریں گے اوردہلی اسٹیٹ حج کمیٹی ان تمام عازمین حج کے لئے تمام قسم کی مقامی سہولیات فراہم کرے گی۔

حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹو لیاقت علی آفاقی نے بتایا ہے کہ حکومتِ ہند اور حکومتِ سعودی عرب کے معاہدے کے مطابق، اس سال یعنی 2024 میں  ایک لاکھ 75 ہزار 25 (1,75,025) ہندوستانی مسلمان حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

من کی بات میں مجھے اس بار کافی تعداد میں ایسے بھی خطوط ملے ہیں جو من کو بہت سکون دیتے ہیں ۔ یہ خطوط ان مسلم خواتین نے لکھی ہیں جو حال ہی میں سفر حج سے واپس لوٹی ہیں ۔ ان کا یہ سفر کئی حوالوں سے بہت خاص ہے۔ یہ وہ خواتین ہیں ، جنہوں نے سفر حج کیا ،وہ بھی بغیر کسی مرد معاون کے یا بغیر کسی محرم کے۔