Bharat Express

“Haj pilgrims”

ہرسال لاکھوں کی تعداد میں عازمین حج بیت اللہ کے سعودی عرب تشریف لے جاتے ہیں۔ فیس بک اوردیگرسوشل میڈیا پوسٹ پر کئی افراد کے لاپتہ ہونے کی بات سامنے آرہی ہے۔

سعودی حکام نے کہا ہے کہ دن بھر وافر مقدار میں پانی پئیں، دھوپ سے بچیں، ہلکے، ہوا دار کپڑے اور ٹوپی پہنیں، جب بھی ممکن ہو سایہ دار جگہوں پر آرام کریں اور دن میں زیادہ دیر تک دھوپ میں نہ رہیں۔

مرکزی وزیر اسمرتی زوبن ایرانی نے حج گائیڈ -2024 بھی جاری کیا جو عازمین کو حج کے مختلف پہلوؤں سے واقف کرانے کے لیے تیار کیا گیا ہے جس میں عازمین کے لیے حج سویدھا ایپ کے استعمال پر خصوصی زور دیا گیا ہے۔ گائیڈ 10 زبانوں میں شائع کی گئی ہے اور تمام عازمین حج کو جاری کی جائے گی۔

اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی ایرانی حج کانفرنس میں شرکت اور دو طرفہ حج معاہدے پر دستخط کرنے جدہ پہنچ گئی ہیں۔ جدہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسمرتی ایرانی سعودی عرب کے وزیر حج اور عمرہ امور توفیق بن فوزان الربیعہ کے ساتھ بھی دو طرفہ ملاقات کرکےآئندہ حج سے متعلق باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کررہی ہیں۔

حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے آج حج 2024 کے لئے آن لائن فارم بھرنے کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ مذکورہ ادارہ کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ  2024 کا حج 2023 کی حج پالیسی کے مطابق ہی ہوگا