Kausar Jahan meets Delhi LG: حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کی دہلی کے ایل جی سے خصوصی ملاقات
ہندوستان بھر میں کل 20 حج ایمبارکیشن پوائنٹ ہیں جہاں سے عازمین حج کے لیے روانہ ہوتے ہیں۔ جس میں دہلی سب سے بڑا ایمبارکیشن پوائنٹ ہے جہاں سے اس بارسب سے زیادہ تقریبا 22000 عازمین حج مقدس حج بیت اللہ کے لیے پرواز کریں گے اور دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی ان تمام عازمین حج کے لیے تمام قسم کی مقامی سہولیات فراہم کرے گی
Asaduddin Owaisi On Haj: اویسی کا بڑا الزام- ہندوستانی عازمین حج بنیادی سہولیات سے محروم، سفارت خانہ کو دینی پڑی وضاحت
ایک ایک حاجی سے چارلاکھ روپے وصولے گئے، لیکن پھر بھی سہولت نہیں دی گئی۔ قیام کیلئے بنیادی سہولیات نہیں ہیں ۔ بھارت کے عازمین حج پریشان ہیں ۔ حج کمیٹی سے اتنی بڑی لاپرواہی کیسے ہوئی؟ ۔ وزیراعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور سمرتی ایرانی کو فوراً ان مسائل کا ازالہ کرنا چاہیے۔