Haj Suvidha App launched: عازمین حج کیلئے مرکزی حکومت کا بڑا تحفہ تیار،حج 2024کو کچھ خاص بنانے کی تیاری تیز
مرکزی وزیر اسمرتی زوبن ایرانی نے حج گائیڈ -2024 بھی جاری کیا جو عازمین کو حج کے مختلف پہلوؤں سے واقف کرانے کے لیے تیار کیا گیا ہے جس میں عازمین کے لیے حج سویدھا ایپ کے استعمال پر خصوصی زور دیا گیا ہے۔ گائیڈ 10 زبانوں میں شائع کی گئی ہے اور تمام عازمین حج کو جاری کی جائے گی۔
Haj 2024,India, Saudi sign agreement: اس سال کتنے ہندوستانی کریں گے حج،نئے کوٹہ پر سعودی عرب-ہندوستان کے بیچ ہوا معاہدہ
اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی ایرانی حج کانفرنس میں شرکت اور دو طرفہ حج معاہدے پر دستخط کرنے جدہ پہنچ گئی ہیں۔ جدہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسمرتی ایرانی سعودی عرب کے وزیر حج اور عمرہ امور توفیق بن فوزان الربیعہ کے ساتھ بھی دو طرفہ ملاقات کرکےآئندہ حج سے متعلق باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کررہی ہیں۔
Asaduddin Owaisi On Haj: اویسی کا بڑا الزام- ہندوستانی عازمین حج بنیادی سہولیات سے محروم، سفارت خانہ کو دینی پڑی وضاحت
ایک ایک حاجی سے چارلاکھ روپے وصولے گئے، لیکن پھر بھی سہولت نہیں دی گئی۔ قیام کیلئے بنیادی سہولیات نہیں ہیں ۔ بھارت کے عازمین حج پریشان ہیں ۔ حج کمیٹی سے اتنی بڑی لاپرواہی کیسے ہوئی؟ ۔ وزیراعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور سمرتی ایرانی کو فوراً ان مسائل کا ازالہ کرنا چاہیے۔
PM Modi Talks To Mohammed bin Salman: پی ایم مودی نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک بات چیت کی ، ان مسائل پر تبادلہ خافل بھی کار
ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان کئی دہائیوں سے اقتصادی اور سماجی اور ثقافتی سطح پر دوستانہ تعلقات رہے ہیں۔ فروری 2019 میں محمد بن سلمان نے ہندوستان کا دو روزہ دورہ کیا تھا۔