Bharat Express DD Free Dish

Haidrabad

یہ موقع ہندوستان میں ہلدی کے کاشتکاروں کو فروغ دینے اور ان کی مدد کرنے کی مرکز کی کوششوں میں ایک اہم سنگ میل کی نشان دہی کرتا ہے۔

اس سانحے نے حیدرآباد کے پرانے شہر میں عمارتوں کی حفاظت اور فائر سیفٹی کے معیارات پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پرانی عمارات میں ناقص وائرنگ اور ناکافی فائر سیفٹی اقدامات اس طرح کے حادثات کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ناگا سادھوؤں کی تاریخ یہ ہے کہ وہ کبھی بھی عوام میں نہیں آتے، وہ صرف کمبھ کے دوران آتے ہیں، اگر آپ ان کی تاریخ کو دیکھیں تو سناتن پر جب بھی کوئی بحران آیا، انہی ناگا سادھوؤں نے تلوا،بھالا اٹھایا۔

اتر پردیش کے وزیر اعلی نے الزام لگایا کہ کانگریس اور بی آر ایس ایک دوسرے کے ساتھ ملی بھگت میں ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’ان کا مشترکہ دوست ایم آئی ایم ہے، جو فیویکول کا  کام کرتا ہے۔ انہوں نے لوگوں سے کہا کہ ان میں سے کسی ایک کو بھی ووٹ دینے سے تینوں کو تقویت ملے گی۔

ایم آئی ایم کے صدر اور حیدرآباد کےرکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے فلم رضاکار کے ٹیجر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آج کل تصورات پر مبنی فلمیں بن رہی ہیں ، حقیقت پر مبنی فلمیں نہیں بنائی جارہی ہیں ۔ صرف ہندو-مسلم نفرت پھیلانے کیلئے فلمیں بن رہی ہیں ۔