India Demands Handing Over of Terrorist Hafiz Saeed: ہندوستان لایا جائے گا ممبئی حملے کاماسٹر مائنڈ دہشت گرد حافظ سعید؟ پاکستانی میڈیا میں کیا جارہا ہے یہ سنسنی خیز دعویٰ
لشکرطیبہ کے سربراہ اورممبئی حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد حافظ سعید کو ہندوستان لانے کے لئے ہندوستانی حکومت نے پاکستان کے سامنے باضابطہ طور پر مطالبہ رکھا ہے۔
Lashkar terrorist shot dead outside his house in Pakistan: لشکر کے دہشت گرد کو اس کے گھر کے باہر کیا گیا ہلاک، 2015 کے ادھم پور حملے کا تھا ماسٹر مائنڈ
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عدنان کو اس کے گھر کے باہر گولی ماری گئی جس کے بعد پاکستانی فوج نے اسے خفیہ طور پر کراچی کے ایک اسپتال لے گئی۔ جہاں اس کی موت 5 دسمبر کو ہو گئی۔
Pakistan Hafiz Saeed Son: حافظ سعید کےبیٹے پاکستان میں اپنی پارٹی ‘ اللہ اکبر تحریک پارٹی سے الیکشن لڑنےکی تیاری میں
کچھ عرصہ قبل یہ خبر آئی تھی کہ حافظ سعید کے بیٹے طلحہ سعید کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طلحہ سعید کو پشاور سے اغوا کیا گیا تھا۔
Mufti Qaiser Farooq murdered in Pakistan: پاکستان میں مفتی قیصر فاروق کا دن دیہاڑے قتل، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں کیا گیا دعویٰ
لشکر کے دہشت گرد قیصر فاروق کو کراچی میں گولی مار کر ہلاک کرنے کی خبر اور ویڈیو اس دعوے کے چند دن بعد سامنے آئی ہے کہ حافظ سعید کا بیٹا لاپتہ ہو گیا ہے اور آئی ایس آئی اسے تلاش کرنے میں ناکام رہی ہے۔
Hafiz Saeed’s Son Kamaluddin Untraceable: حافظ سعید کے بیٹے کے قتل کا خدشہ ! 4 دن سے لاپتہ، آئی ایس آئی بھی اسے ڈھونڈنے میں ناکام
حافظ سعید ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ 26 نومبر 2008 کو ہونے والے اس حملے میں 18 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 166 افراد ہلاک۔ جب کہ 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے
Pakistani Terrorist Hafiz Saeed Threat PM Modi: حافظ سعید نے بوکھلاہٹ میں ہندوستان کو دی دھمکی، وائرل ویڈیو میں کہا- ’سانس روک دوں گا، زبان کھینچ لوں گا‘
Hafiz saeed: عالمی دہشت گرد حافظ سعید ویڈیو میں واضح طور پر دنیا کے سب سے طاقتور لیڈران میں شامل وزیر اعظم مودی کو پاکستان کا پانی روکنے کے نام پر سانس روکنے کی دھمکی دے رہا ہے۔
United Nations Security Council نے حافظ سعید کے قریبی ساتھی عبدالرحمان مکی کو بھی عالمی دہشت گرد قرار دیا
اقوام متحدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ 16 جنوری 2023 کو سلامتی کونسل کی کمیٹی نے عبدالرحمن مکی کو داعش، القاعدہ پابندیوں کی کمیٹی کے تحت کالعدم فہرست میں ڈال دیا





