Bharat Express

Gyanvapi Mosque Case

ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد مسلم فریق پورے معاملے کو لے کر سی جے آئی کے پاس پہنچ گیا ہے۔ سی جے آئی نے مسلم فریق کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل حذیفہ احمدی سے کہا کہ وہ پورے معاملے کو دیکھیں گے

الہ آباد ہائی کورٹ نے آرکیولوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو گیان واپی مسجد احاطے میں مبینہ شیولنگ کا سروے کرنے کی ذمہ داری دی ہے۔ اس سے پتہ چلے گا کہ اگر وہاں شیولنگ ہے تو وہ کتنا پرانا ہے۔

Wuzu In Gyanvapi Mosque: اترپردیش کے وارانسی میں گیان واپی مسجد میں عید کے موقع پر وضو خانے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ سے اس کا انتظام کرنے کے لئے کہا ہے۔

گیان واپی تنازعہ کو لے کر کئی عرضایں دائر کی گئی ہیں۔ اب ان تمام درخواستوں کو ڈسٹرکٹ جج کی عدالت مں منتقل کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں اس معاملے کی سماعت 21 اپریل کو ہوگی۔