Jammu and Kashmir 6th Khelo India Winter Games: کھیلو انڈیا ونٹر گیمز کا گل مرگ میں آغاز، برفانی کھیلوں کا بڑا میلہ شروع
جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کی سکریٹری نُژہت گل کے مطابق اس سال گل مرگ میں معیاری برفباری ہونے کی وجہ سے مقابلوں کے کامیاب انعقاد کی بھرپور امید ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بڑی تعداد میں کھلاڑیوں کی رجسٹریشن اس ایونٹ کی مقبولیت کو ظاہر کرتی ہے۔
Snowfall continues in Kashmir: جموں و کشمیر میں برف باری کا سلسلہ جاری، 10 اضلاع میں الرٹ، یکم فروری سے شدید برف باری کی وارننگ
محکمہ موسمیات کے مطابق سری نگر میں کم سے کم درجۂ حرارت 1.3 ڈگری سیلسیس، گلمرگ میں منفی 9 ڈگری سیلسیس اور پہلگام میں منفی 5.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایک ماہ سے زائد عرصے بعد سری نگر میں کم از کم درجۂ حرارت صفر سے اوپر درج ہوا ہے۔
Srinagar records coldest night of the season: سری نگر میں سیزن کی سب سے سرد رات، درجہ حرارت منفی 5.1 ڈگری سیلسیس ریکارڈ
فروری اور مارچ میں ہونے والی برفباری نسبتاً جلد پگھل جاتی ہے اور زیادہ دیر تک برقرار نہیں رہتی۔ اسی لیے اگر چِلّئی کلاں کے دوران خاطر خواہ برفباری نہ ہو تو گرمیوں کے مہینوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Gulmarg Fashion Show: رمضان میں کشمیر کے اندر فیشن شو کا انعقاد،نیم برہنہ لباس میں نظرآئے لڑکے اور لڑکیاں،ہنگامہ ہونے پر سی ایم نے مانگی رپورٹ
کشمیر کے اعلیٰ مذہبی رہنما میر واعظ عمر فاروق نے الزام لگایا ہے کہ سیاحت کو فروغ دینے کے نام پر اس طرح کی فحاشی برداشت نہیں کی جا سکتی۔واضح رہے کہ یہ ایک پرائیویٹ پارٹی تھی، اس لیے اس میں حکومت کا کوئی کردار نہیں تھا۔
J&K’s tourist hotspots Tangmarg and Gulmarg: بیوٹیفیکیشن پروجیکٹ نے جموں و کشمیر کے سیاحتی مقامات تنگمرگ اور گلمرگ کو نئی شکل بخشی
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں واقع تنگمرگ اور گلمرگ میں اربن لوکل باڈیز (یو ایل بی) کشمیر کے بیوٹیفیکیشن پلان کے نفاذ کے ساتھ ایک غیر معمولی تبدیلی آئی ہے۔
Kashmir’s Shikaras : کشمیر کے شکارا جی 20 مندوبین کے استقبال کے لیے تیار ہیں
جھیل ڈل کے گھاٹ نمبر 5 کی شکارا ایسوسی ایشن کے صدر محمد شفیع نے تبسم عزیز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ سیاحت نے وفد کے دورے کے لیے ہر گھاٹ سے پانچ شکارا کا انتخاب کیا ہے
Srinagar: راہل گاندھی نے گلمرگ میں اسکیئنگ کا لطف اٹھایا،سیاح نے کہا کہ بھارت جوڑا یاترا کے بعد چھٹی لینے کا حق تو بنتا ہے
راہل گاندھی نے 12 ریاستوں اور دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 3,970 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد کنیا کماری سے کشمیر تک بھارت جوڑو یاترا کا اختتام کیا تھا۔




