Exclusive Interview with the Spokesperson Margaret MacLeod, US State Department.: غزہ، یوکرین اور یمن، ہر جنگ میں امریکہ کیوں ہے شامل؟پڑھیے امریکی ترجمان کا خاص انٹرویو
مڈل ایسٹ سے لیکر یورپ تک جنگ جاری ہے ۔ روس یوکرین کی جنگ ہو یا حماس اسرائیل کی یا پھر حوثیوں کے خلاف بحر احمر میں جنگ ہو، ان تمام جنگوں میں امریکہ واحد ایسا ملک ہے جو ہر جگہ موجود ہے۔ اسرائیل حماس جنگ میں اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔
Opposition retain majority in Kuwait: گزشتہ تین برسوں میں تیسرے انتخابات کے بعد بھی کویت میں سیاسی تعطل برقرار
اعلان کردہ نتائج کے مطابق، حزب اختلاف کے سیاستدانوں نے مقننہ کی 50 نشستوں میں سے 29 پر کامیابی حاصل کی، اور 37 قانون سازوں نے اپنی نشستیں برقرار رکھی ہیں۔اس کا بنیادی مطلب یہ ہے کہ کویت کی سیاست ابھی تک تعطل کا شکار ہے اور آگے نہیں بڑھ رہی ہے۔