GCC leaders call for halt to war crimes in Gaza: ہم فلسطین کی غیر متزلزل سپورٹ کا اعادہ کرتے ہیں،خلیج تعاون کونسل کے رہنماؤں نے کیا اعلان
جی سی سی سپریم کونسل نے غزہ، لبنان، اور مغربی کنارے میں جاری اسرائیلی جارحیت کے ساتھ یروشلم، اسلامی اور عیسائی مقدس مقامات پر خلاف ورزیوں کی مذمت کی۔ شہریوں کے تحفظ، جنگ کے خاتمے اور پائیدار حل پر سنجیدہ مذاکرات کےلیے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا گیا۔
GCC affirms support for Lebanon: لبنان کو ملا سعودی،کویت،قطر اوریواے ای کا ساتھ،گلف کونسل نے کہا-ہم لبنانی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں
مسئلہ فلسطین کے حوالے سے وزارتی کونسل نے یقین دہانی کی کہ جی سی سی اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔انہوں نے غزہ پٹی اور ویسٹ بینک میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور غزہ پٹی کا محاصرہ ختم کرنے، قیدیوں کی رہائی اور انسانی بنیادوں پر متاثرین کے لیے امداد کی فوری اور جامع ترسیل کو ممکن بنانے پر زوردیا۔
Exclusive Interview with the Spokesperson Margaret MacLeod, US State Department.: غزہ، یوکرین اور یمن، ہر جنگ میں امریکہ کیوں ہے شامل؟پڑھیے امریکی ترجمان کا خاص انٹرویو
مڈل ایسٹ سے لیکر یورپ تک جنگ جاری ہے ۔ روس یوکرین کی جنگ ہو یا حماس اسرائیل کی یا پھر حوثیوں کے خلاف بحر احمر میں جنگ ہو، ان تمام جنگوں میں امریکہ واحد ایسا ملک ہے جو ہر جگہ موجود ہے۔ اسرائیل حماس جنگ میں اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔
Jammu and Kashmir: جی ٹونٹی اجلاس نے جموں و کشمیر کی اقتصادی صلاحیت کی تصدیق کی
پچھلے سال جموں و کشمیر کی سیاحتی صنعت نے دنیا بھر سے 1.88 کروڑ لوگوں کی آمد ریکارڈ کی تھی۔ خلیجی ممالک، امریکہ اور یورپی ممالک کشمیر میں سرمایہ کاری کے لیے کمر سوچ رہے ہیں