Gujarat’s growing IT sector: گجرات کا آئی ٹی سیکٹر تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن، گزشتہ چار سالوں میں برآمدات میں دوگنا اضافہ
پارلیمنٹ میں پیش کردہ ناسکام (Nasscom) کے اعداد و شمار کے مطابق گجرات کا آئی ٹی سیکٹر تیزی سے ترقی کر رہا ہے، جس کی آئی ٹی برآمدات چار سالوں میں دگنی سے زیادہ ہو گئی ہیں۔