Why is remission policy being applied selectively? بلقیس بانو کے مجرموں کو بچاتی نظرآئی گجرات حکومت، سپریم کورٹ نے پوچھے سخت سوالات، جواب سن کر بنچ ہوا حیران
آج، نہ صرف گجرات حکومت نے یہ استدلال کیا کہ معافی قانونی تھی اور اسے قانون کے تحت جانچنے کے لیے درکار تمام عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے دیا گیا تھا، بلکہ اس نے سزا کے اصلاحی نظریہ کو بھی پیش کیا۔ریاستی حکومت کی جانب سے پیش ہونے والے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو سے بنچ نے پوچھا کہ اس معافی کا مقصد کیا ہے؟
Ahmedabad Accident: احمد آباد ضلع میں کھڑے ٹرک سے ٹکرایا منی ٹرک، 10 افراد ہلاک، 13 دیگر زخمی
پی ایم او انڈیا نے ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر کہا، "احمد آباد ضلع میں باولہ-بگودرا ہائی وے پر سڑک حادثے کے بارے میں جان کر افسوس ہوا۔ سوگوار خاندانوں سے تعزیت۔
Stones Pelted Cops Injured after a Mob Protest: جونا گڑھ درگاہ کی انہدامی نوٹس پر زبردست ہنگامہ، پتھراؤ میں ایک شخص ہلاک، 4 پولیس اہلکار زخمی
Violent Clashes in Junagadh: گجرات کے جونا گڑھ میں مبینہ غیرقانونی درگاہ کو گرانے کے نوٹس سے متعلق پُرتشدد جھڑپ ہونے کی خبر ہے۔ اس میں ایک شخص کی موت ہوگئی اور ڈی ایس پی سمیت 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
Vadodara violence in Ram Navami Shobha Yatra: گجرات کے بڑودرہ میں رام نومی کی شوبھا یاترا کے دوران دو گروپوں میں تصادم، پہنچی پولیس نے کیا لاٹھی چارج
رام نومی کی شوبھا یاترا کے درمیان دو گروپوں میں تصادم کی خبر کے بعد پوری تیاری کے ساتھ پولیس نے محاذ سنبھالا۔ پولیس نے لاٹھی چارج کرکے حالات کو قابو میں کرلیا۔
Saket Gokhale Arrested: گجرات پولیس نے ٹی ایم سی کے ترجمان ساکیت گوکھلے کو جے پور سے گرفتار کیا، موربی حادثہ پر پی ایم مودی کو بدنام کرنے کا الزام
ترنمول کانگریس (TMC) کے قومی ترجمان اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے قریبی ساکیت گوکھلے کو گجرات پولیس نے جے پور ہوائی اڈے سے گرفتار کر لیا۔ ٹی ایم سی کے ترجمان ساکیت گوکھلے ..





