Bharat Express DD Free Dish

Gujrat news

این ایس یو آئی نے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ دار ملازمین کو برطرف کرکے قانونی کارروائی کی جائے۔این ایس یو آئی نے کہاکہ کیا گجرات یونیورسٹی میں غیر ملکی شہری محفوظ نہیں ہیں؟ سیکورٹی اور ترقی کے دعوے کے تحت، نظام تعلیم کے لیے گجرات آنے والے غیر ملکی شہریوں کو نہیں بچا یا جاسکتا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گجرات کا دورہ کیا۔ یہاں انہوں نے پہلے احمد آباد اور پھر مہیسانہ میں کئی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ مہیسانہ کے مندر میں شیولنگ کا بھی پران پرتشٹھا کیا۔

داہود میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 اور بھروچ میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔ اس کے علاوہ احمد آباد، سابرکانٹھا، کھیڑا، پنچ محل، بوٹاڈ، مہسانہ، سریندر نگر اور امریلی میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ایک کی موت کی خبر ہے

ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ سبھی نے خودکشی کی ہے۔ مرنےنے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ مالی تنگی کی وجہ سے گھر والوں نے خودکشی کی ہے