Bharat Express DD Free Dish

Gujarat Police

گجرات ہائی کورٹ نے بیف رکھنے کے الزام میں 7 سال کی سزا کاٹ رہی خاتون کی سزا معطل کردی گئی ہے۔ عدالت نے پولیس جانچ، طریقہ کارکی خامیوں اورایف ایس ایل رپورٹ میں سنگین خامیاں پائی ہیں، جس کے بعد عدالت نے پھٹکاربھی لگائی۔

گجرات کے ضلع داہود میں مؤسٹ وانٹڈ بوٹلیگر اشوک بشنوئی نے پولیس حراست سے فرار ہونے کی کوشش کی۔چلتی گاڑی میں پولیس اہلکار پر جان لیوا حملہ کرنے کے بعد حالات اس قدر بگڑ گئے کہ پولیس کو فائرنگ کرنی پڑی۔

ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس نے 26 اپریل کو دیر رات ہزاروں مبینہ تارکین وطن کی گرفتاری پر شدید نکتہ چینی اور مبینہ شہریوں کو حراست میں لیے جانے کے عمل کی مذمت کی ہے۔

گزشتہ کچھ دنوں میں پولیس نے نوپورشرما کودھمکی دینے کے الزام میں کئی گرفتاریاں ہوچکی ہیں۔ اس باردی گئی دھمکی میں مودی حکومت اوراس کے کئی لیڈران کے بیانوں کا ذکرکیا گیا ہے۔

پروفیسرسلیم انجینئر کہا کہ ہم گجرات پولیس سے پُرزورمطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنی تحقیقاتی عمل کو تیز کرے اور بلا تفریق قوم و مذہب طلباء کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ اس طرح کا حادثہ، دراصل نفرت اور پولرائزیشن کے اس ماحول کا نتیجہ ہے جو ہندوستان میں مسلم کمیونٹی کے خلاف برسوں سے تیار کیا جارہا ہے۔

اے ٹی ایس، این سی بی اور نیوی کے کامیاب مشترکہ آپریشن میں سمندر میں ایک کشتی سے 3300 کلو منشیات برآمد ہوئی ہے۔ حالیہ دنوں میں پکڑی جانے والی منشیات کی یہ سب سے بڑی کھیپ ہے۔ وزیر داخلہ امیت شاہ کا بیان آیا، جانیں کیا کہا-

سنی مسلمانوں کے لیے دنیا میں اسلامی تعلیم کا سب سے بڑا مرکز سعودی عرب نہیں بلکہ مصر کا جامعہ ازہر ہے۔ جامعہ ازہر سے تعلیم حاصل کرنے والے اپنے نام سے ازہری استعمال کرتے ہیں۔ جامعہ ازہر 1000 سال پرانی یونیورسٹی ہے۔

ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ گجرات کی جوناگڑھ پولیس نے ہفتے کے روز اس سلسلے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا تھا جب مبینہ طور پر مفتی سلمان ازہری کی طرف سے دی گئی اشتعال انگیز تقریر سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھی۔

سپریم کورٹ نے گجرات ہائی کورٹ کے اس فیصلے کومنسوخ کردیا تھا، جس میں ان کی مستقل ضمانت خارج کردی گئی تھی اور انہیں فوری طور پرخود سپردگی کرنے کے لئے کہا گیا تھا۔

گجرات پولیس نے کہا تھا کہ ترنمول کانگریس کے لیڈر ساکیت گوکھلے نے جعلی دستاویزات میں الزام لگایا تھا کہ پل گرنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کے موربی کے دورے پر 30 کروڑ روپ