Noida International Airport: تقریباً 11,200 کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والا نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ بہتر رابطہ کاری فراہم کرے گا اور معیشت کو ملے گی مضبوطی
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پہلے مرحلے (فیز-1) کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس ایئرپورٹ کے آغاز سے دہلی-این سی آر میں رابطہ بہتر ہوگا اور سفر آسان ہو جائے گا، ساتھ ہی ریاست کی معیشت کو بھی مضبوطی ملے گی۔
PM Modi Inauguration: مغربی بنگال کو 18,680 کروڑ روپے کی بڑی سوغات، وزیر اعظم مودی کولکاتا میں بچھائیں گے ترقی کا جال، کھڑگپور–مورگرام کوریڈور کا رکھیں گے سنگِ بنیاد
وزیر اعظم نریندر مودی 14 مارچ 2026 کو کولکاتا کا دورہ کریں گے اور تقریباً 18,680 کروڑ روپے کی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔
Pradhanmantri dhan dhanya krishi yojna: بلاسپور کے کسانوں کے لیے خوشخبری، پردھان منتری دھن-دھانیہ کرشی یوجنا کا آغاز
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت ملک میں کئی فلاحی اور فائدہ مند اسکیمیں چلا رہی ہے۔ اسی سلسلے میں آج وزیر اعظم نے’’پردھان منتری دھن-دھانیہ کرشی یوجنا‘‘ کا آغاز کیا ہے۔
PM Modi inaugurated mumbai metro: وزیر اعظم مودی نے نوی ممبئی میں گولڈ لائن میٹرو کا کیا افتتاح
وزیر اعظم نریندر مودی نے نوی ممبئی میں گولڈ لائن میٹرو کاافتتاح کیا۔ اس موقع پر جاپان کے سفیر کیئیچی اونو اور جائیکا انڈیا کے نمائندے بھی موجود تھے۔ اس منصوبے سے مہاراشٹرا کی ترقی کو نئی رفتار ملی ہے۔
Ooman Chandy Memorial Auditorium inauguration: ملک بھر میں جمہوری اقدار دبانے کی کوشش ہو رہی ہے، راہل اور پرینکا نے ’اومین چانڈی میموریل آڈیٹوریم‘ کا کیا افتتاح
راہل گاندھی نے وائناڈ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’’جب مجھ پر ظالمانہ حملہ ہوا تو وائناڈ کے عوام نے میری حفاظت ایسے کی جیسے میرا اپنا خاندان کرتا ہے۔ آپ نے میرے ساتھ وہی سلوک کیا جیسے میری بہن یا ماں کرتی۔ یہ احسان میں کبھی نہیں بھولوں گا۔‘‘





