Bharat Express

Governor

جنرل وی کے سنگھ سابق بھارتی آرمی چیف اور مرکزی وزیر نے ایک تقریب میں گورنر کے عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔

تمل ناڈو میں وزیر اعلی اور گورنر کے درمیان قومی ترانے کو لے کر شروع ہونے والی کشیدگی اب بڑھ رہی ہے۔ سی ایم اسٹالن نے اسمبلی اجلاس کے دوران پیش آنے والے واقعہ کو بچگانہ قرار دیا تھا۔

وزیراعلیٰ اروند کجریوال 23 مئی کو سی ایم ممتابنرجی،24 مئی کو ادھو ٹھاکرے اور 25 مئی کو این سی پی چیف شرد پوار سے ملاقات کرکے حمایت کی اپیل کریں گے

سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کے اسمبلی کا سیشن بلانے سے گورنر کے ذریعہ روکنے کے خلاف عرضی دائر کی گئی تھی، جس پر سماعت ہوئی۔

سپریم کورٹ کے سابق جج ایس عبدالنذیر کو آندھرا پردیش کا گورنر بنایا گیا ہے۔ اس پر اپوزیشن، مرکزی حکومت کو گھیرتا ہوا نظرآیا۔ کانگریس اورآل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈر نے اس کے خلاف ناراضگی ظاہرکی۔