Kavyanjali: Mahakavi ‘Neeraj Samman Samaroh’: گوپال داس نیرج واحد شاعر تھے جو گیت کی صنف کے سنگ بنیاد اور گنبد دونوں تھے:سریندر شرما
شاعر، گیت نگار اور ادیب گوپال داس 'نیرج' کی چھٹی برسی کے موقع پر دارالحکومت دہلی کے پریس کلب میں شاعری کو خراج عقیدت پیش کرنے کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں فلم، سیاست، کھیل، میڈیا اور انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کئی شخصیات نے شرکت کی۔
CMD Upendrra Rai’s tribute to Gopal Das Neeraj: گوپال داس نیرج خوبیوں کے پہاڑ تھے، ان کی شخصیت باکمال اور بے مثال تھی:اوپیندر رائے
پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی ،چیئرمین اوپیندر رائے نے کہا کہ نیرج جی کی یاد میں گزشتہ چھ سال سے جو پروگرام ہورہا ہے،دراصل یہ دن تھا 2010 میں 11 فروری کا جب اندور شہر میں نیرج داس جی سے میری پہلی ملاقات ہوئی۔
There is a life in Neeraj Das’s songs: نیرج داس کی گیتوں میں ایک زندگی ہے اور زندگی کی حقیقت بھی:مدھیہ پردیش حکومت میں وزیر وشواس سارنگ
وزیر وشواس سارنگ مہمان خصوصی کے طور پر اس پروگرام میں موجود تھے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں سب سے پہلے اس فاونڈیشن کو اور بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کو مبارکباد پیش کروں گا کہ انہوں نے نیرج داس کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے یہ اہم پروگرام منعقد کیا ہے۔
Neeraj Das was a pure Indian poet:نیرج جی خالص ہندوستانی شاعر تھے،نیرج داس کو اعزاز دینا ہے تو ان کی زبان کو آپ زندہ رکھیں:جاوید اختر
جاوید اختر نے نیرج داس کے ساتھ اپنے تعلقات کی پوری کہانی بتائی اور ان کی شخصیت کی خوبیوں پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ نیرج جی ہندوستان کے شاعر تھے اور وہ ہندوستانی شاعر تھے۔انہوں نے کہا کہ نیرج جی اردو کے کوی اور ہندی کے شاعر تھے۔
Javed Akhtar was honored with Gopal Das Neeraj Award 2024: بھارت ایکسپریس کے زیراہتمام کاویانجلی میں جاوید اختر کو گوپال داس نیرج ایوارڈ 2024 سے نوازا گیا
پچھلے سال، کاویانجلی سمان تقریب کے دوران، انہوں نے اداکار انوکپور کو گوپال داس نیرج ایوارڈ-2023 سے نوازا تھا۔البتہ اس سال مشہور شاعر،اسکرپٹ رائٹر ،نغمہ نگار جاوید اختر کو یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے اپنے ہاتھوں سے جاوید اختر کو گوپال داس نیرج ایوارڈ-2024 سے نوازا گیا ہے۔
Kavyaanjali Ceremony in memory Gopal Das Neeraj: عظیم شاعر گوپال داس’نیرج‘ کی چھٹی برسی پر نیرج سمان کی تقریب منعقد ،نیرج کی خدمات کو کیا جارہا ہےیاد
شاعر، گیت نگار اور ادیب گوپال داس 'نیرج' کی چھٹی برسی کے موقع پر 19 جولائی کو راجدھانی دہلی میں پریس کلب آف انڈیا کے احاطے میں 'نیرج سمان سماروہ' کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے اس میں شرکت کریں گے۔
Gopal Das Neeraj Birthday:’نیرانتر نیرج‘ پروگرام میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے نیرج داس کے آخری دنوں کو کیا یاد
ہندی ادب کے علمبردار گوپال داس نیرج کے یوم پیدائش پر اس پروگرام کا انعقاد مہاکوی گوپال داس نیرج فاؤنڈیشن ٹرسٹ اور عبادت فاؤنڈیشن نے کیا تھا۔ پروگرام میں ملک بھر سے کئی بزرگ شاعروں اور گلوکاروں نے شرکت کی۔ پروگرام میں گوپال داس نیرج کی نظمیں اور سوانح حیات اور ان سے جڑی یادیں شیئر کی گئیں۔
گوپال داس نیرج کی گولڈن جبلی کے موقع پر آج ‘نیرانترنیرج’ پروگرام، بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے کریں گے شرکت
ساہتیہ (ادب) کے علمبردار گوپال داس نیرج کے یوم پیدائش کے موقع پر عظیم شاعر گوپال داس نیرج فاؤنڈیشن ٹرسٹ اور عبادت فاؤنڈیشن کی جانب سے آج ایک پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
Kavyanjali Samman Samaroh: عظیم شاعر گوپال داس نیرج 21ویں صدی کے شاعروں میں انسائیکلوپیڈیا کی طرح تھے:اوپیندر رائے
ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جہاں سمندر کنارے پتھر پر سندور لگا کر رکھ دیا جائے تو لوگ اس کو سجدہ کرنے لگتے ہیں ۔جس طرح سے آدمی اور پتھر کا رشتہ ہوجاتا ہے ، ٹھیک اسی طرح سے یہ پوری کائنات اور اس میں موجود تمام چیزیں ایک دوسرے سے مربوط ہیں ۔
Gopaldas Neeraj Foundation: گوپال داس نیرج فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ”کاویانجلی سمان سماروہ” میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کی شرکت
گوپال داس 'نیرج' کی پیدائش 4 جنوری 1925 کو اٹاوہ ضلع کے مہیوا بلاک کے قریب پوراولی گاؤں میں ہوئی تھی۔ وہ پہلے شخص تھے جنہیں حکومت ہند نے تعلیم اور ادب کے میدان میں دو بار اعزاز سے نوازا۔ پہلی بار انہیں پدم شری سے نوازا گیا اس کے بعد انہیں پدم بھوشن سے نوازا گیا۔