Reduction in Gold and Silver Prices: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی: لیبر ڈے اور بدھ پورنیما پر خریداری کا سنہرا موقع؟ دیکھیں آج کی تازہ قیمتیں
بھارتی بازاروں میں سونے کی قیمتیں تقریباً 1.50 لاکھ روپے کے قریب اور چاندی 2.50 لاکھ روپے کی سطح پر برقرار ہیں۔ عالمی اشاروں اور لیبر ڈے کے موقع پر مانگ میں آنے والی تبدیلی کے باعث قیمتوں میں کمی درج کی گئی ہے۔ سرمایہ کاری کے نقطۂ نظر سے بدھ پورنیما پر خریداری کے شُبھ مہورت اور تازہ ریٹس کی مکمل معلومات یہاں پڑھیں۔
Gold-Silver prices: سونا اور چاندی کی قیمتوں میں کمی، دونوں دھاتوں کے ریٹس آئے نیچے، بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی نظر آئی کمزوری
مورخہ 28 /اپریل کو سونا اور چاندی کی قیمتوں میں ہلکی کمی دیکھی گئی ہے۔ MCX اور عالمی مارکیٹ میں دباؤ کے باعث سرمایہ کار فی الحال محتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔
Gold-Silver Rates: منافع وصولی کے باعث قیمتی دھاتوں کے داموں میں کمی، ایک ہفتے میں سونا 500 روپے جبکہ چاندی 7,000 روپے سے زیادہ سستی
مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے درمیان منافع وصولی کے باعث اس ہفتے قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی، جہاں سونے کی قیمت میں 0.34 فیصد کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔
Gold-Silver Price Today: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر اضافہ: ٹرمپ کے ایک فیصلے نے بدل دیا بازار کا رخ، عام آدمی کی جیب پر بھاری پڑ رہی چمک
عالمی مارکیٹ میں ہلچل! ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے بعد سونے کی قیمت 4,757.90 ڈالر اور چاندی 77.435 ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی ہے۔ بھارت میں شادیوں کے سیزن کے دوران بڑھتی قیمتوں نے متوسط طبقے کے خاندانوں کا بجٹ متاثر کر دیا ہے۔
Gold-Silver Rates of this Week: اس ہفتے سونے کی چمک میں اضافہ، چاندی تقریباً 12 ہزار روپے ہو گئی مہنگی
اس ہفتے سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں تیزی دیکھی گئی ہے۔ سونے کی قیمت میں 3,700 روپے فی 10 گرام سے زیادہ اضافہ ہوا، جبکہ چاندی تقریباً 12,000 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی ہے۔
Gold Prices Gain Momentum Again: سونے کی قیمتوں نے پھر پکڑ لی رفتار، قیمتیں ریکارڈ بلندیوں کی جانب، جانیے تازہ ریٹ
سررافہ بازار میں ایک دن کی گراوٹ کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں نے ایک بار پھر رفتار پکڑ لی ہے۔ عالمی اشاروں کے درمیان گھریلو بازار میں 24 کیریٹ سونا اور چاندی کی قیمتیں ریکارڈ سطح کی جانب بڑھ رہی ہیں۔ ماہرین کے مطابق سرمایہ کاری کے لیے یہ اب بھی ایک مضبوط آپشن بنا ہوا ہے۔
Gold ITF Investment: عالمی تنازعات کے باعث مارچ میں گولڈ ای ٹی ایف سرمایہ کاری میں کمی
ایسوسی ایشن آف میوچول فنڈز ان انڈیا (AMFI) کے مارچ 2026 کے اعداد و شمار کے مطابق، بھارت میں گولڈ ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز (ETF) میں مارچ کے دوران سرمایہ کاری میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ گولڈ ای ٹی ایف میں خالص سرمایہ کاری گھٹ کر 2,266 کروڑ روپے رہ گئی، جو فروری کے مقابلے میں آدھے سے بھی کم ہے۔
Gold-Silver Price Drops: سونے کی قیمت میں کمی، چاندی بھی ہوئی 3 ہزار روپے سے زائد سستی
منگل کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی، جس کے باعث دونوں قیمتی دھاتوں کی قیمت بالترتیب 1,100 روپے اور 3,000 روپے سے زیادہ کم ہو گئی۔
Gold-Silver Price Today: سونا 53 ہزار روپے اور چاندی 2 لاکھ روپے سے زیادہ سستی، ریکارڈ سطح سے بڑی گراوٹ کے بعد جانیے کیا ہےسرمایہ کاری کا صحیح موقع؟
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گزشتہ کچھ عرصے سے زبردست اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ اگرچہ گزشتہ ہفتے بازار میں کچھ تیزی دیکھی گئی، لیکن جنوری کے مقابلے میں چاندی 2 لاکھ روپے فی کلو اور سونا 53,000 روپے فی 10 گرام تک سستا ہو چکا ہے۔ زیورات خریدنے سے پہلے جی ایس ٹی اور میکنگ چارجز کا پورا حساب ضرور سمجھ لیں۔
Gold & Silver prices: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست اچھال، 8,500 روپے تک بڑھ گئے دام
عالمی غیر یقینی صورتحال کے باعث پیر کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ اس کے نتیجے میں 24 کیریٹ سونے کی قیمت 1.46 لاکھ روپے فی 10 گرام سے تجاوز کر گئی جبکہ چاندی کی قیمت 2.30 لاکھ روپے فی کلو سے اوپر پہنچ گئی۔





