Skyrocketing Gold-Silver Prices Hit a Halt: سونے اور چاندی کی آسمان چھوتی قیمتوں پر لگا بریک! آج صبح بڑی گراوٹ، جانیے اپنے شہر کے تازہ دام
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور معاشی غیر یقینی صورتحال کے درمیان بھارتی سررافہ بازار سے راحت بھری خبر سامنے آئی ہے۔ ہفتہ کی صبح دہلی اور ممبئی جیسے بڑے شہروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ دیکھی گئی۔ جانئے ماہرین کے مطابق اس اچانک آئی مندی کی اصل وجہ کیا ہے۔
Gold-Silver Price: سونا اور چاندی خریدنے والوں کے لیے راحت: آسمان چھوتی قیمتوں پر لگا بریک، جانیے آج کے تازہ دام!
گزشتہ کئی دنوں سے مسلسل بڑھ رہی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج کچھ نرمی دیکھی گئی ہے۔ عالمی بازاروں میں امریکہ اور ایران کے درمیان تعلقات میں بہتری اور بات چیت آگے بڑھنے سے سرمایہ کاروں کا خوف کم ہوا ہے، جس کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتیں نیچے آئی ہیں۔ تاہم شادیوں کے سیزن کو دیکھتے ہوئے ماہرین ابھی طویل مدتی گراوٹ کی امید نہیں کر رہے ہیں۔
Relief News for the Common People: عام لوگوں کے لیے راحت کی خبر! سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ، جانیے آج کی تازہ قیمتیں
سونا اور چاندی خریدنے والوں کے لیے آج بڑی راحت کی خبر ہے۔ ملٹی کموڈیٹی ایکسچینج میں صبح کی تجارت کے دوران سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ 24 کیرٹ سونے کی قیمت 510 روپے کم ہو کر 1,58,570 روپے فی 10 گرام پر آ گئی ہے، جبکہ چاندی بھی 1,253 روپے کی کمی کے ساتھ 2,68,866 روپے فی کلو کے حساب سے ٹریڈ کر رہی ہے۔
Gold-Silver Price Today Trump-Iran Tension: ٹرمپ کا ’الٹی میٹم‘، ایران کی دھمکی… اور سرافہ بازار میں مچ گئی کھلبلی! جانیے سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آئی کیا تبدیلی؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو دیے گئے الٹی میٹم کے بعد عالمی کموڈیٹی مارکیٹ میں زبردست ہلچل مچ گئی ہے۔ بین الاقوامی بازار میں سونا 1 فیصد جبکہ چاندی تقریباً 2.7 فیصد تک گر گئی، جس کا اثر بھارتی سرافہ بازار پر بھی واضح طور پر دیکھنے کو ملا۔
Gold-Silver Price Crash: سونا-چاندی بازار میں بڑا کریش: چاندی 17 ہزار روپے اور سونا 3 ہزار روپے سے زیادہ ٹوٹ گیا، دیکھیں آج کا تازہ ریٹ!
سونا-چاندی خریدنے والوں کے لیے خوشخبری! گزشتہ چند دنوں سے آسمان چھو رہی سونے اور چاندی کی قیمتیں اچانک دھڑام سے گر گئی ہیں۔ چاندی دو دن میں 26 ہزار روپے سے زیادہ ٹوٹ چکی ہے، جبکہ سونا بھی 1.58 لاکھ روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔
Inflation Attack: سونے سے لے کر سی این جی تک: عوام پر مہنگائی کا چوطرفہ حملہ، گزشتہ 48 گھنٹوں میں کیا کیا ہوا مہنگا، جانیے یہاں
ملک میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مہنگائی نے چوطرفہ حملہ کر دیا ہے۔ سونا-چاندی، دودھ، پٹرول-ڈیزل اور سی این جی سبھی مہنگے ہو گئے ہیں۔ جانیے کس طرح بڑھتی قیمتوں نے عوام کی جیب پر بوجھ مزید بڑھا دیا ہے؟
Gold-Silver Prices Rise Again: عالمی بے یقینی کے باعث سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ، چاندی پہنچ گئی 2.60 لاکھ روپے کے پار
عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ جمعہ کے روز ان کی قیمتوں میں 0.81 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا۔
Gold-Silver Today Market Hike: سونے کی چمک پھر لوٹ آئی، چاندی بھی نہیں رہی پیچھے، ڈالر کی کمزوری اور ایران بحران ٹلنے کی امید نے قیمتوں میں کیا اضافہ
گزشتہ چند دنوں کے دباؤ کے بعد سونا کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی نظر آنے لگی ہے۔ بدھ کے روز اسپاٹ گولڈ میں 3 فیصد جبکہ چاندی میں 6.2 فیصد کا زبردست اضافہ دیکھا گیا۔ ٹرمپ انتظامیہ کے مؤقف اور خام تیل کی گرتی قیمتوں نے قیمتی دھاتوں کو نئی رفتار دے دی ہے۔
Effect of Weakness in Dollar Index: ڈالر انڈیکس میں کمزوری کا اثر! سونا اور چاندی کی قیمتوں میں تقریباً 2.70 فیصد کا اضافہ
ڈالر انڈیکس میں کمزوری کے باعث بدھ کے روز سونا اور چاندی تیزی کے ساتھ کھلے اور ابتدائی کاروبار میں دونوں قیمتی دھاتوں میں تقریباً 2.70 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا۔
Gold & Silver Prices Hike: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست اچھال: دام ریکارڈ بلندی پر، چاندی نے توڑ ڈالی ڈھائی لاکھ کی حد
عالمی عدم استحکام اور صنعتی طلب کے باعث قیمتی دھاتوں کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ دہلی سے ممبئی تک چاندی کی قیمت 2.5 لاکھ روپے فی کلوگرام سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ 24 کیریٹ سونا 15,000 روپے فی گرام (1.5 لاکھ روپے فی 10 گرام) کی نفسیاتی حد پار کر چکا ہے۔





