Bharat Express DD Free Dish

Gold

سونے کی درآمد میں بھاری گراوٹ کے باوجود گھریلو اور عالمی بازار میں تیزی، ملٹی کموڈٹی ایکسچینج پر سونا 1,47,744 روپے کے پار پہنچا

سونے کی قیمتوں میں نرمی سے خریداروں کو راحت، مقامی زیورات کی مارکیٹ میں 22 قیراط سونا تقریباً 1030 روپے سستا ہوا۔ چاندی کی قیمت میں فی الحال کوئی خاص تبدیلی نہیں۔

نوئیڈا میں ایپل اسٹور کے باہر ایک شخص نے دعویٰ کیا کہ اس نے بیوی کے لیے آئی فون 18 پرو خریدنے کے لیے خاندان کا پُشتینی سونا فروخت کر دیا۔ ہرش گوئنکا کی جانب سے ویڈیو شیئر کیے جانے کے بعد مہنگے برقی آلات اور خاندانی اثاثوں کو لے کر سوشل میڈیا پر بحث شروع ہو گئی۔

امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں 25 بیسس پوائنٹس کے اضافے کے باوجود سونے کی قیمتوں میں دوبارہ تیزی دیکھی گئی، ایم سی ایکس پر اکتوبر گولڈ فیوچر 1,54,263 روپے فی 10 گرام تک پہنچا

کسٹمز کی ایئر انٹیلی جنس یونٹ نے خفیہ اطلاع اور مسافروں کی پروفائلنگ کی بنیاد پر کارروائی کی، مرد مسافر کے پاس سے سونے کی 11 بسکٹیں برآمد

تہواروں کے سیزن کی شروعات سے قبل صرافہ بازار میں سونا اور چاندی سستے ہو گئے ہیں۔ قیمتوں میں آئی اس بڑی گراوٹ کے بعد خریداروں کے پاس خریداری کا اچھا موقع ہے۔

فِسکل ڈومیننس، حقیقی شرحِ سود، ڈالر کے رجحانات اور مرکزی بینکوں کی مضبوط خریداری سے قیمتی دھاتوں کے مستقبل کے امکانات مزید روشن

انتہائی محدود وسائل کے باوجود اپنے خواب کو حقیقت میں بدلنے  والےکرن کمار نے محدود وسائل سے  اپنے کاروبار کی شروعات کی  تھی ۔ دیکھتے ہی دیکھتے اپنی محنت اور عزم کے بل پر کھڑی کی کامیاب کاروباری سلطنت۔

صرافہ بازار میں مسلسل دوسرے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ دیکھنے کو ملی ہے۔ ایم سی ایکس پر سونا اور چاندی دونوں دباؤ میں رہے، جس کی بڑی وجہ حالیہ تیزی کے بعد سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع وصولی کو قرار دیا جا رہا ہے۔

صرافہ بازار میں ان دنوں سونے اور چاندی کی قیمتیں مسلسل نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہیں۔ بین الاقوامی اور ملکی بازاروں میں آج سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ چاندی کے داموں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے کو ملا۔ جانیے آج سونے اور چاندی کے تازہ اور درست دام۔