Bharat Express DD Free Dish

Giorgia Meloni

بل میں اسکولوں، یونیورسٹیوں، دکانوں، کام کی جگہوں اور دیگر تمام عوامی مقامات پر چہرے کو مکمل طور پر ڈھانپنے والے لباس پر واضح طور پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ میلونی حکومت کا دعویٰ ہے کہ یہ اقدام اٹلی کی سماجی ہم آہنگی کو مضبوط کرے گا ۔

وزیراعظم میلونی کا غزہ میں صحافیوں کی تازہ ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار، عالمی برادری سے جنگ بندی، قیدیوں کی رہائی اور انسانی امداد کی فوری فراہمی پر زور

پی ایم مودی نے کانفرنس سے وقت نکالا اور جنوبی کوریا، میکسیکو، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کی۔ انہوں نے پہلی بار میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام پارڈو سے بھی ملاقات کی۔

ایران میں 1979 کے امریکی سفارت خانے کے بحران کے بعد سے، (جس میں درجنوں امریکی یرغمالیوں نے 444 دن تہران میں قید میں گزارے)، ایران نے اکثر مغربی ممالک سے جڑے قیدیوں کو مذاکرات میں سودے بازی کے لیے استعمال کیا ہے۔

برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں ہونے والی جی-20 چوٹی کانفرنس میں اپنی ملاقات کے دوران  جن  نکات پرتوجہ مرکوز کی گئی ان میں  وقت کے پابند اقدامات اور اسٹریٹجک ایکشن کے مشترکہ منصوبے کے ذریعے مزید رفتار دینے کا فیصلہ ہے۔ اس مقصد کے لیے، اٹلی اور بھارت متفق ہیں۔

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جمعرات کو ولادی ووستوک میں نویں مشرقی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے اس مسئلے کو حل کرنے میں ہندوستان کے کردار کا بھی ذکر کیا تھا۔

اٹلی کی وزیر محنت مرینا کالدرون نے اسے وحشیانہ قرار دیا۔ ہلاک ہونے والے مزدور کی شناخت 31 سالہ ستنام سنگھ کے نام سے ہوئی ہے جو کہ ہندوستان کے رہنے والے تھے، جن کا شدید استحصال کیا گیا۔

کنگنا نے انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا، 'مودی جی کی ایک خوبی یہ ہے کہ وہ خواتین کو بہت  کمفٹیبل  رکھتے ہیں اور انہیں یہ احساس کراتے  ہیں کہ وہ ان کا ساتھ دے رہے ہیں اور انہیں آگے بڑھتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں ہے

سوشل میڈیا پراٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی اور وزیراعظم مودی کی سیلفی وائرل ہورہی ہے۔ اس تصویر میں دونوں ممالک کے وزیراعظم کافی زیادہ خوش دکھائی دے رہے ہیں۔

جارجیا میلونی سے ملاقات سے پہلے پی ایم مودی نے فرانس کے صدر ایمینوئل میکرون اور برطانوی وزیراعظم رشی سنک سے ملاقات کی۔