Bharat Express DD Free Dish

Giorgia Meloni

وزیر اعظم مودی اور جارجیا میلونی نے خلائی تحقیق، مصنوعی ذہانت (اے آئی) ، سیمی کنڈکٹر، اہم معدنیات اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی زور دیا۔ دونوں لیڈروں  نے اٹالین اسپیس ایجنسی اور اسرو(آئی ایس آر او) کے درمیان جاری تعاون کو سراہا اور تجارتی خلائی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم مودی کے پانچ ممالک کے حالیہ سفارتی دورے کا آخری مرحلہ اٹلی تھا، جہاں روم پہنچنے پر اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے ان کا نہایت گرمجوشی سے استقبال کیا۔ اس ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون، تجارت، ٹیکنالوجی، توانائی اور عالمی چیلنجز سمیت کئی اہم موضوعات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

راہل گاندھی نے دعویٰ کیا کہ ملک شدید معاشی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے، لیکن حکومت اس صورتحال کو سنجیدگی سے لینے کے بجائے سوشل میڈیا ٹرینڈز اور ویڈیوز میں مصروف ہے۔

نریندر مودی منگل کے روز اپنے پانچ ملکی دورے کے آخری مرحلے میں روم پہنچے تھے، جہاں ان کی ملاقات جارجیا میلونی سے عشائیے پر ہوئی۔ اس کے بعد دونوں رہنماؤں نے تاریخی کولوزیم (روم میں واقع دنیا کا سب سے قدیم ایمفی تھیٹر) کا بھی دورہ کیا اور مختلف عالمی و دوطرفہ امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

وزیراعظم مودی کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ہندوستان اور اٹلی کے تعلقات میں تیزی سے پیش رفت دیکھی جا رہی ہے۔ دونوں ممالک 2025-2029 کے مشترکہ اسٹریٹجک ایکشن پلان پر فعال طور پر کام کر رہے ہیں۔ اس منصوبے کے تحت تجارت، سرمایہ کاری، دفاع و سلامتی، صاف توانائی، اختراع، سائنس و ٹیکنالوجی اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اٹلی پہنچنے کے بعد وزیر اعظم جارجیا میلونی سے ملاقات کی۔ دونوں لیڈران نے عشائیے کے دوران مختلف اہم موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔ اس کے بعد دونوں نے روم کے مشہور تاریخی مقام کولوسیم کا بھی دورہ کیا۔

وزیر اعظم مودی نے اپنی اس سرکاری دورے کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے کہا کہ وہ بھارت اور اٹلی کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے مقصد سے روم آئے ہیں۔ بدھ کے روز وزیر اعظم مودی کی ملاقات جارجیا میلونی سے تاریخی مقام ولا ڈوریا پامفیلی میں ہوگی۔

میلونی نے مزید کہا کہ ماں بننے کے بعد انسان ایک ہی وقت میں زیادہ مضبوط بھی ہو جاتا ہے اور زیادہ حساس بھی۔ ان کے مطابق ماں ہونا ہر دن یہ سکھاتا ہے کہ بغیر کسی شرط اور حساب کے محبت کرنے کا اصل مطلب کیا ہوتا ہے۔

اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار ہو گئیں۔ ان کی جعلی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ 2024 میں بھی باپ بیٹے نے ان کی فحش ویڈیو بنا کر آن لائن پوسٹ کی تھی۔

سیاسی ماہرین کا ماننا ہے کہ میلونی کا یہ پیغام صرف امریکہ تک محدود نہیں بلکہ یورپی یونین کے بعض حلقوں اور داخلی اپوزیشن کے لیے بھی ہے، جو ان کی پالیسیوں پر سوال اٹھاتے رہے ہیں۔