Pakistani Mountaineer Dr Asma Mushtaq Death: ماؤنٹین کلائمبنگ کا شوق بنا مہلک ،اسپانٹک چوٹی پر پاکستانی ڈاکٹر اسما مشتاق کی موت
پاکستان کے گلگت بلتستان میں واقع اسپانٹک چوٹی پر کوہ پیمائی کے دوران ایک پاکستانی ڈاکٹر اسماء مشتاق جان کی بازی ہار گئیں۔ پہاڑ سر کرنے کے شوق میں اسپانٹک چوٹی کی مہم پر جانے والی ڈاکٹر کی موت نے کوہ پیمائی کی مہمات میں موجود خطرات کو ایک بار پھر اجاگر کردیا ہے۔
Eight more deaths due to rain in Pakistan: پاکستان میں بارشوں سے مزید 8 اموات، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 266 ہوئی
صوبہ پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں 144 اموات اور 488 زخمی ہوئے ہیں۔ راولپنڈی میں حالیہ سیلاب کے بعد ضلعی انتظامیہ نے شہر کے 19 شہری علاقوں کو ممکنہ سیلاب کے لیے انتہائی خطرے سے دوچار قرار دے دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے متعلقہ علاقوں میں اسسٹنٹ کمشنرز، تحصیلدار اور محکمانہ افسران کو بطور مانیٹرنگ آفیسر تعینات کر دیا ہے۔
Floods wreak havoc in Gilgit-Baltistan: پاکستان کے زیر انتظام گلگت بلٹستان میں سیلاب کا قہر، 8 گاڑیاں بہہ گئیں، 4 سیاح جاں بحق، 15 لاپتہ
ایس ایس پی عبدالحمید کا اندازہ ہے کہ اس وقت ملک کے مختلف حصوں سے 20 سے 30 سیاح لاپتہ ہو سکتے ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں ان کی تلاش میں مصروف ہیں، حالانکہ مسلسل بارش کی وجہ سے ریسکیو مشن میں رکاوٹیں آ رہی ہیں۔ اس سیلاب سے شاہراہ قراقرم کے ایک حصے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ جس کی وجہ سے سیکڑوں سیاح دونوں طرف پھنسے ہوئے ہیں۔
Hajj 2025: پاکستانی کے67 ہزار عازمین نہیں کر پائیں گے حج، جانئے کیا ہے اس کی بڑی وجہ
حج منتظمین نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معاملے میں مداخلت کرنے اور مسئلہ حل کرنے میں مدد کی اپیل کی ہے۔ وہیں، وزیراعظم نواز شریف نے نجی حج کوٹہ میں کمی کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نے نجی حج کوٹہ حاصل کرنے میں ناکامی کے ذمہ داروں کی نشاندہی کے لیے تین رکنی کمیٹی بھی تشکیل دی ہے۔
Vehicle falls into ditch in Gilgit-Baltistan: پاکستان میں مزدوروں کو لے جا رہی گاڑی گڑھے میں گری، 7 افراد ہلاک، کئی کی حالت تشویشناک
خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریسکیو اہلکار نے بتایا کہ پانچ مزدور موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جب کہ دو دیگر اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ مزدور کام کے لیے علاقے میں واقع ڈائمر باشا ڈیم کی طرف جارہے تھے۔
Barzakh on OTT: فواد خان اور صنم سعید کی پاکستانی سیریز ’برزخ‘ 19 جولائی کو OTT پر ہوگا نشر
'برزخ' کو ڈائریکٹ عاصم عباسی نے کیا۔ اس سے قبل وہ 'زندگی' نیٹ ورک کی پہلی پاکستانی اوریجنل 'چوڑیلز' اور فیچر فلم 'کیک' کی ہدایت کاری کر چکے ہیں۔
Pakistan News: پاکستان نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار دو ہندوستانیوں کو سفارتی رسائی فراہم کی، 2020 میں گلگت بلتستان سے فیروز احمد لون اور نور محمد وانی کو کیا گیا تھا گرفتار
ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں اسلام آباد میں مقیم بھارتی ہائی کمیشن کی تین رکنی ٹیم نے دونوں بھارتیوں سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ اس دوران پاکستانی وزارت داخلہ کے حکام بھی موجود تھے۔





