Panchsheel Wellington; a home of dangers: غازی آباد کا پنچشیل ویلنگٹن خطروں کا گھر، سہولت کے نام پر صرف وعدہ، حقیقت میں بدحالی، چھوٹے بچوں نے کیا احتجاج
سوسائٹی کے بیسمنٹ میں کچرے کے ڈھیروں سے اٹھنے والی بدبو نے مکینوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ بدبو نہ صرف لوگوں کو پریشان کرتی ہے بلکہ کئی بیماریوں کو بھی جنم دے رہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سکیورٹی کا نظام بھی بری حالت میں ہے: سیکورٹی گارڈز کی کمی ہے، تمام سی سی ٹی وی کیمرے ناکارہ ہیں، اور انٹرکام کی سہولت بھی کام نہیں کر رہی۔
Clash Between Police and BJP MLA: پولیس نے روکی بی جے پی ایم ایل اے کی کلش یاترا، جم کر ہوئی دھکا مکّی، نندکشور گرجر کے پھٹ گئے کپڑے
غازی آباد میں رکن اسمبلی نند کشورگرجر اورپویس کے درمیان تلخ بحث ہوئی۔ اس دوران ان کے حامیوں سے بھی دھکا مکی ہوئی۔ اس دوران وہ بے ہوش ہوکرگرگئے۔
Ghaziabad Crime: غازی آباد میں جی آر پی کے ہاتھوں پکڑے گئے چار شاطر بدمعاش، لاکھوں مالیت کے فون، زیورات اور لیپ ٹاپ برآمد
جی آر پی پولیس کے مطابق غازی آباد سے دہلی جانے والی ٹرین کے راستے میں جس بھی گاڑی کی رفتار کم ہوتی تھی اس میں جرم کو انجام دیا جاتا تھا۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گروہ کی گرفتاری سے چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتیں بے نقاب ہوں گی۔
UP Government accused Pakistan: پاکستان کی وجہ سے نوئیڈا اور غازی آبادی میں زہریلی ہورہی ہےہوا،پالیوشن کنٹرول بورڈ نے لگایا الزام
یوپی حکومت کے الزامات کے بارے میں بات کریں تو بتادیں کہ نوئیڈا-غازی آباد میں کوالیٹی انڈیکس 300سے زیادہ ہے جبکہ لاہور، پاکستان میں اے کیو آئی لیول گزشتہ پیر کو 700 سے زیادہ تھا۔ جو کہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے مقرر کردہ گائیڈ لائنز سے تقریباً 65 گنا زیادہ ہے۔
Ghaziabad Theft: پیسوں سے بھرا بیگ دیکھ کر ڈرائیور کی نیت ہو گئی خراب، پھر جو ہوا، مالک کے اڑ گئے ہوش
معاملے میں پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے اس کی تلاش کے لیے ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔ اس معاملے میں تفتیش کے دوران اندرا پورم پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے مخبر کی اطلاع کی بنیاد پر واقعہ کو انجام دینے والے 37 سالہ ڈرائیور کو 16 ستمبر کو بدھ چوک، وسندھرا کے قریب سے گرفتار کیا۔
A Grand Beginning of A New Era of Creativity: کرائسٹ یونیورسٹی میں معزنین کی محفل منعقد، ’’میڈیا انوویشن سنٹر’’ سے نئے سفر کا آغاز
میڈیا ایجوکیشن کی ترقی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر سریش گوڑ نے کہا، "آج کے دور میں میڈیا کی تعلیم کو صرف تکنیکی علم تک محدود نہیں رہنا چاہیے





